نتائج تلاش

  1. ز

    گوادر اور انٹرنیٹ

    السلام علیکم، میں زہیر گوادر سے،ابھی کراچی مین ھوں۔آپ سب کو معلوم ھے کہ پاکستان کو آزاد ہوئے کتنے سال ہوئے ہین اور گوادر ایک بڑا شہر بن رہا ہے لیکن وہان نہ صحیح معنون مین پانی ہے اور نہ ہی بجلی اور نہ ہی صحیح فون لائن اور انٹرنیٹ تو ایسے مین وہان کے گورنمنٹ کو کیا کہا جائے۔
Top