نتائج تلاش

  1. fast_ismail

    صحابہ رسول اکرم ﷺ قران میں

    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکارۃ اس ڈیزئن کو بنانے کا واحد مقصد اصحابہ رسول ﷺ کی محبت کا اظہار کرنا ہے یوں تو تمام صحابہ بہت ہی عظیم ہیں لیکن جو مقام خلفاء اربعہ کو حاصل ہے وہ کسی دوسر صحابیِ رسول ﷺ کو حاصل نہیں ہے اور آج حضور اکرم ﷺ کے سب سے بڑے رفیق سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا...
  2. fast_ismail

    حضرت پیر مہر علی شاہ ؒ کی مشہور نعت کے اشعار خط ثلث میں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مجھ حقیر کو حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب ؒ کی نعت کے آخری اشعار کو ڈیزئن کرنے کا شرف حاصل ہوا امید ہے آپ تمام کو میری یہ کوشش ضرور پسند آئی گی انشاءاللہ جل جلالہ آپ تمام سے گزارش ہے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں شکریہ آپ اس ڈیزئن کی پی ایس ڈی کو ڈانلوڈ...
  3. fast_ismail

    آیت الکرسی گنبد کی شگل میں

    السلام علیکم اس فورم میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے میرے ایک دوست نے مجھ کو آیت الکرسی کو اس انداز میں ڈیزئن کرنے کو کہا تھا اس کو میں نے کلک اور الاسٹاٹر میں ڈیزئن کیا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی اس کی میں اوپن فائل کا لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ لوگ اس میں مزید خوبصورتی دیکر اپنے لے استعمال کرسکتے...
  4. fast_ismail

    تعارف السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ

    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ تمام ممبران و ناظم و متظیمن کو میرے نام محمد اسمعٰیل حسین ہے میں پیشہ سے پوٹ فولیو مینجر ہوں ایک خانگی کمپنی میں کام کرتا ہوں اردو میری مادری زبان ہونے کی وجہہ سے اس کے اسرا و رموز سے واقف ہوں اس فورم میں داخلہ ہونے کی وجہ آپ حضرات سے کچھ سیکھ سکوں اور اپنے علم...
Top