نتائج تلاش

  1. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم میرا نام حسن ہے۔ میرے بابا کا نام محمد وارث ہے اور وہ مجھے یہاں لے کر آئے ہیں۔ میری عمر دس سال ہے اور میں پانچویں جماعت میں پڑھتا ہوں۔ ابھی مجھے کمپیوٹر میں اردو لکھنی نہیں آتی، میں بول رہا ہوں، بابا لکھ رہے ہیں۔ مجھے پڑھنے کا شوق ہے اور میرا پسندیدہ مضمون انگلش ہے۔ مجھے...
Top