نتائج تلاش

  1. ک

    اصلاح فرمائیں۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ فقیر کا لکھا ہوا نعتیہ کلام ہے۔۔۔تمام احباب اور بالخصوص شاکر القادری صاحب سے اصلاح کا متمنی ہوں۔ یہ زبان آپ کی تعریف کے قابل ہی نہیں جز خداوند کوئی مادحِ کامل ہی نہیں یاد فرمائی جو ہو شاہِ مدینہ اک دن روح کو آپ پہ کردوں گا فدا دل ہی نہیں حبِ سرکار ہے...
  2. ک

    رضا سلامِ رضا کا ایک شعر مع تضامین در مدحِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہ

    جانِ شبیر، آقا کی آنکھوں کا نور عزمِ باطل کو جو کردیا چور چور جن کے در کے خَدم ہیں، فرشتہ و حور ’’باقیِ ساقیانِ شرابِ طہور زینِ اہلِ عبادت پہ لاکھوں سلام‘‘ (محمد لطیف الحسن)
  3. ک

    اصلاح فرمائیں۔۔۔

    آنکھ ہے نم دل پریشاں، چل بسے شیخ الحدیث ہر کوئی اس پر ہے نالاں، ، چل بسے شیخ الحدیث آپ کے چہرے پہ ہر دم نور کی بارش رہی تھے عظیم الشان انساں ، چل بسے شیخ الحدیث دیکھ کر چہرے ان کے یاد آتا تھا سدا نَضَّرَ اللهُ کا فرماں ، چل بسے شیخ الحدیث کیا شرَف ان کا کہوں خود نام ہے خواجہ شریف فضل میں مہرِ...
  4. ک

    اصلاح فرمائیں۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں جامعہ نظامیہ حیدرآباد دکن انڈیا کا طالبِ علم ہوں۔ میں کوئی شاعر نہیں اور نہ ہی شاعری پر دسترس۔۔۔۔بس کبھی کبھار یوں ہی کچھ لکھ لیتا ہوں۔۔ حال ہی میں ہمارے جامعہ کے شیخ الحدیث صاحب وصال فرماگئے۔۔۔احقر نے آپ کی یاد میں ایک کلام لکھا ہے۔۔۔جو اصلح کے لئے پیش ہے۔۔۔
Top