نتائج تلاش

  1. M

    قادیانی کافر ہیں (انڈیا آندھرا پردیش وقف بورڈ )

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم تمام مسلمانوں کو مبارک ہو. بھارت میں اندھرا پردیش وقف بورڈ نے قادیانیوں کو کافر قرار دے دیا اور ان کی عبادت گاہیں اور اداروں کا ریکارڈ وقف بورڈ سے خارج کر دیا
  2. M

    جرمن عدالت میں پہلا اسلامی فیصلہ

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
  3. M

    اللہ کی راہ میں جہاد (امام شامل رحمہ اللہ ) کا روسی جرنیل کو منہ توڑ جواب

    تمام مسلمان دوستوں کو السلامُ علیکم روسی استبداد کے خلاف سالہا سال تک برسرِ پیکار رہنے والے عالمِ اسلام کے عظیم چھاپہ مار کمان دان رہنما امام شامل رحمۃ اللہ علیہ کو روسی جرنیل وارنسٹوف نے ستمبر 1844ء میں قفقار پہنچ کر ایک خط لکھا کہ تم پانچ لفظوں اطاعت، فرماں برداری، ماتحتی، باج گزاری اور...
  4. M

    ایک ہندو پروفیسر پنڈت ویر پرکاش کی تحقیق

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم (2009ء) میں ہندی زبان میں ایک تحقیقی کتاب شائع ہونے پر پورے ہندوستان میں ایک تہلکہ مچ گیاہے اور اس سے سارے ہندوستان میں ایک شور بپاہوچکاہے۔ اس ہندی زبان میں شائع ہونے والی کتاب’’کالکی اوتار‘‘ (یعنی اس ساری کائنات کا رہبر یا پیغمبر ) کا لکھنے والا اگر کوئی مسلمان...
  5. M

    مسجدوں کا عاشق ( ضرور پڑھئے)

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم ایک شخص نے یوں قصہ سنایا کہ میں اور میرے ماموں نے حسب معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی اورگھر کو واپسی کیلئے روانہ ہوئے۔ شہر سے باہر نکل کر سڑک کے کنارے کچھ فاصلے پر ایک بے آباد سنسان مسجد آتی ہے، مکہ شریف کو آتے جاتے سپر ہائی وے سے بارہا گزرتے ہوئے اس جگہ...
  6. M

    خلفائے راشدین (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین)

    حابہ ء کرام (رضوان اللہ عنہم ) کو عمومی طور پر اور خلفائے راشدین (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) کو خصوصی طور پر ، امت میں جو مقام و مرتبہ حاصل ہے ، اس کے بارے میں صرف اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ ... انبیاء کرام علیہم السلام کے بعدیہ مقدس ترین جماعت تھی جس نے خاتم الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم...
Top