نتائج تلاش

  1. ابونعیم

    کیسے بنائیں

    پی ٹی سی ایل کا یوایس بی کےلئے " نیٹ ورک پروفائل " کیسے بنائیں ؟ جبکہ اسٹارٹ پر ہی پاسورڈ مانگ رہا ہے۔
  2. ابونعیم

    موبائل فون پر یوٹوب

    موبائل فون پر یوٹوب کیسے چلائیں ؟ میرے پاس ' نوکیا این8 ' ہے
  3. ابونعیم

    USB کا کیا حل ہے ؟

    میرے پاس ایک 8 جی بی کا USB ہے اسکو فارمیٹ کیا تو 2 جی بی شو ہورہا ہے باقی 6 جی بی کاکیا بنا اگر کیسی کی پاس معلومات ہے شیئر کریں ۔شکریہ
  4. ابونعیم

    تعارف السلام علیکم ۔ منجانب ابونعیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میں کراچی میں ہی رہتا ہوں۔چھوٹا سا کاروبار ہے ۔ بہت کم وقت ملتا ہے کمپیوٹر میں آنے کا ۔جب بھی آتا ہوں سب سے پہلے ؛ اردومحفل ؛ کووزٹ کرتا ہوں ۔کمپیوٹر سے زیادہ واقفیت نہیں سیکھنے اور سمجھنے کی جستجومیں لگا رہتا ہوں۔محفل کے تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے ۔ جزاک اللہ
Top