نتائج تلاش

  1. اشتیاق احمد ساقی

    یوایس بی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے ونڈوسیون کرنے کے بعد بھی یوایس بی کی پرابلم اسی طرح ہے۔جب میں یوایس بی سسٹم کے ساتھ اٹیچ کرتاہوں توفارمیٹ کرنے کاایررآتاہے۔دیکھیں۔ مائی کمپیوٹر اوپن کرتاہوں تویوایس بی ایسےشوہوتی ہے۔ جب اس پرڈبل کلک کرتاہوں تواس طرح کاایرر آتاہے۔ اسکاکوئی حل...
  2. اشتیاق احمد ساقی

    چارجر کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ گزارش ہے کہ آج میرے لیپ ٹاپ کوایک عجیب مسئلہ درپیش آیاہے اوروہ میرے لئے بہت تشویش کاباعث ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ جب میں اس میں چارجرلگاتاہوں توسسٹم فورابندہوجاتاہے۔اسکافوری حل بتادیں کہ کیایہ مسئلہ ونڈو کے کرپٹ ہونے کی علامت تونہیں یااسکے علاوہ کوئی پرابلم ہے؟ جزاکم...
  3. اشتیاق احمد ساقی

    فائرفاکس کامسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ آج کل فائرفاکس میں نئی صورتحال سے دوچار ہوں کہ جب میں فائرفاکس کھولتاہوں تواکثر خودبخود ڈاؤن لوڈر کی سائیٹ اکٹھی دوتین ٹیب میں کھل جاتی ہے۔اورجب ان کوکلوز کرتاہوں توکچھ دیربعد یہی کیفیت ہوتی ہے۔سائیٹ کاسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔
  4. اشتیاق احمد ساقی

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے قاری اشتیاق احمدساقی کے نام سے یاد کیاجاتاہے الحمدللہ فاضل قراءات عشرہ ہوں۔لاہورسے میراتعلق ہے۔الحمدللہ یہاں قرآن کی خدمت کررہاہوں۔اورایک سکول میں بطورمدرس پڑھارہاہوں۔دعافرمائیے گاکہ اللہ تعالی میری ان کوششوں کواپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔۔۔۔۔آمین۔
Top