یوایس بی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزارش ہے ونڈوسیون کرنے کے بعد بھی یوایس بی کی پرابلم اسی طرح ہے۔جب میں یوایس بی سسٹم کے ساتھ اٹیچ کرتاہوں توفارمیٹ کرنے کاایررآتاہے۔دیکھیں۔
2013_09_08_181440.png

مائی کمپیوٹر اوپن کرتاہوں تویوایس بی ایسےشوہوتی ہے۔
image.png

جب اس پرڈبل کلک کرتاہوں تواس طرح کاایرر آتاہے۔
image.png

اسکاکوئی حل بتادیں۔یوایس بی میں کوئی مسئلہ تونہیں ہے ؟تاکہ اسکوچینج کرلیاجائے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
مدیر کی آخری تدوین:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزارش ہے ونڈوسیون کرنے کے بعد بھی یوایس بی کی پرابلم اسی طرح ہے۔جب میں یوایس بی سسٹم کے ساتھ اٹیچ کرتاہوں توفارمیٹ کرنے کاایررآتاہے۔دیکھیں۔
image.png

مائی کمپیوٹر اوپن کرتاہوں تویوایس بی ایسےشوہوتی ہے۔
image.png

جب اس پرڈبل کلک کرتاہوں تواس طرح کاایرر آتاہے۔
image.png
 
متلاشی

محفلین

یا تو آپ کی یو ایس بھی میں شدید قسم کا وائرس ہے یا پھر آپ کی یو ایسی بی کرپٹ ہو چکی ہے ۔۔۔ !
 
قیصرانی

لائبریرین
یا تو سکین کر لیں اینٹی وائرس کی مدد سے اور اگر وائرس ہے تو ٹھیک کر لیجئے۔ ورنہ فارمیٹ کر کے دیکھیں۔ مجھے شک ہے کہ فارمیٹ سے بھی فرق نہیں پڑے گا۔ عام طور پر یہ مسئلہ میں نے ان یو ایس بی میں دیکھا ہے جو کسی پی سی یا لیپ ٹاپ میں لگی ہوتی ہیں اور استعمال کے بعد آپ انہیں "سیفلی ریمو" کرنا بھول جاتے ہیں۔ اس کا یہ بھی ایک حل ہو سکتا ہے کہ آپ اسے اسی پی سی یا لیپ ٹاپ میں لگائیں جہاں سے مسئلہ شروع ہوا ہے۔ اگر وہ اسے ریڈ کر لے تو پھر اسے سیفلی ریمو کر کے دیکھ لیں :)
ویسے اگر یہ ایکس پی پر ایرر ہے تو ونڈوز 7 میں چلا کر دیکھ لیں، 7 ہے تو 8 میں۔ اس سے بھی بعض اوقات مسائل حل ہو جاتے ہیں
 
جیہ

لائبریرین
اس کا بہترین حل لینکس ہے۔ لینکس پر ڈیٹا آسانی سے وی کور ہو سکتا ہے۔ میں نے اوبنٹو پر اپنا ڈیٹا ری کور کیا تھا :)
 
اس کا بہترین حل لینکس ہے۔ لینکس پر ڈیٹا آسانی سے وی کور ہو سکتا ہے۔ میں نے اوبنٹو پر اپنا ڈیٹا ری کور کیا تھا :)
لینکس پر تو فارمیٹ بھی ہوجائے گی۔
لیکن صرف لینکس پر ہی کام کرے گی۔ ونڈوز ہمیشہ کے لیے بائے بائے۔۔:)
 
ہارڈ ڈسکس اور یو ایس بیز کی بے وفائیوں سے تنگ آکر میں نے تو یہی طریقہ نکالا ہے کہ اپنا ہر اہم اور ذاتی ڈیٹا تو اسکائی ڈرائیو میں اپلوڈ کرتا رہتا ہوں۔ دفتری فائلز اور ڈیٹا گوگل ڈرائیو میں ۔ تمام کارآمد سافٹ ویئرز ڈراپ باکس میں اور جو چیز شییئر کرنی ہوتی ہے اسے فورشیئرڈ میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی آپ جو بھی ڈیٹا اپ لوڈ کرتے ہیں تو اس تک رسائی انٹرنیٹ کی مرہون منت ہی ہو گی ناں۔ بغیر انٹرنیٹ کے آپ اپنے ہی ڈیٹا تک نہیں پہنچ سکیں گے۔
 
ہارڈ ڈسکس اور یو ایس بیز کی بے وفائیوں سے تنگ آکر میں نے تو یہی طریقہ نکالا ہے کہ اپنا ہر اہم اور ذاتی ڈیٹا تو اسکائی ڈرائیو میں اپلوڈ کرتا رہتا ہوں۔ دفتری فائلز اور ڈیٹا گوگل ڈرائیو میں ۔ تمام کارآمد سافٹ ویئرز ڈراپ باکس میں اور جو چیز شییئر کرنی ہوتی ہے اسے فورشیئرڈ میں۔
اور میرا ڈیٹا دو 500جی بی کی ہارڈ دسکس اور ایک ٹی بی کی ہارڈ دسک میں محفوظ ہے، لیپ ٹاپ کی اور گھر کے کمپیوٹر کی ہارڈ دسکس بھی فل ہو گئی ہیں تقریباََ ۔ سمجھ ہی نہیں آتا کیا چھوڑو ں اور کیا رکھوں۔
 
یاہو کی فلکر سروس 1 ٹیرا بائٹ دے رہی ہے فری میں۔ لیکن صرف تصاویر کے لئے
 
یاہو کی فلکر سروس 1 ٹیرا بائٹ دے رہی ہے فری میں۔ لیکن صرف تصاویر کے لئے
کتنی تصاویر اپ لوڈ کروں، کتنی پرسنل ویڈیوز،

پھر بہت سے ڈیزائننگ اور ڈیولپمنٹ ریسورسز ہیں، بہت سے پروگرامز ہیں جو بار بار جی بیز میں ڈاؤن لوڈ نہیں کیے جا سکتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کتنی تصاویر اپ لوڈ کروں، کتنی پرسنل ویڈیوز،

پھر بہت سے ڈیزائننگ اور ڈیولپمنٹ ریسورسز ہیں، بہت سے پروگرامز ہیں جو بار بار جی بیز میں ڈاؤن لوڈ نہیں کیے جا سکتے۔
یہاں تو جتنے بھی پروگرام ہیں، ہم لوگ سرور پر رکھتے ہیں۔ جیسے ونڈوز اور اس کے دیگر پروگرام مائیکروسافٹ کے پاس موجود ہیں۔ براڈ بینڈ کی وجہ سے سائن ان کیا اور پروگرام اتار لیا۔ ویسے آپ ڈی وی ڈی پر بھی رائٹ کر سکتے ہیں، اگر ان کے لئے محفوظ جگہ ہو تو۔ لینکس اور اس کے لوازمات کے لئے ہم اپنا لوکل سرور استعمال کرتے ہیں۔ ہارڈ ڈسک پر سب سے زیادہ جگہ جو گھیرتی ہے، وہ ہمار ےبیک اپ ہوتے ہیں جو ہر ماہ لیتے رہتے ہیں۔ ویسے بھی پروگرام کو ہارڈ ڈسک میں محفوظ رکھنا میرے نقطہ نظر سے درست نہیں کہ بہت ساری جگہ فضول میں ضائع ہوتی ہے اور نیا ورژن آتے دیر نہیں لگتی :)
 
Top