نتائج تلاش

  1. ندیم احمد یار خان

    ذرا سی بات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ! میں نے بھی آخرکار بلاگ بنا لیا ہے ایک نظر یہاں بھی۔ آپ لوگوں کی راہنمائی کی ضرورت ہے ۔اصلاحی آراء کا انتظار رہے گا۔ شکریہ
  2. ندیم احمد یار خان

    کیا ایسا ممکن ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا کسی بلاگ میں ایک ہی پوسٹ میں عربی عبارت کو عربی فونٹ میں اور اردو عبارت کسی اردو فونٹ میں لکھنا ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیسے؟
  3. ندیم احمد یار خان

    مبارکباد السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ !

    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خصوصی فضل و کرم سے آج ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔میری اہلیہ کی طبیعت آپریشن کی وجہ سے کچھ بہتر نہیں ہے آپ سب سے استدعا ہے اس با برکت مہینے میں ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کریں اور ہمارے بچے کے لیے بھی کہ اللہ ہمیں توفیق و ہمت...
  4. ندیم احمد یار خان

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا نام ندیم احمد یار خان ہے اور میرا تعلق گاؤں شینکہ سے ہے جو تحصیل حضرو (اٹک) میں واقع ہے۔میں پاکستان آرڈینینس فیکٹریز میں کام کرتا ہوں اور واہ کینٹ میں رہائش پذیر ہوں۔فارغ وقت میں فورم گردی کے ذریعے علم کے حصول میں مگن رہتا ہوں۔ والسلام شکریہ
Top