نتائج تلاش

  1. پ

    " عشق " پر اشعار

    لطف کلام کیا جو نہ ہو دل میں درد عشق بسمل نہیں ہے تو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے
  2. پ

    بیت بازی کا کھیل!

    اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
  3. پ

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    مجھے ابھی ابھی ایک دوست کا پیغام آیا کہ اسے آج وہ تصویریں لازمی چاہیئں جس کے لئے اس نے مجھے شاید چار دن پہلے کہا تھا۔
  4. پ

    تعارف میں پہلا ارمان ہوں

    جناب ارمان بھی تو کافی ہے۔
  5. پ

    تعارف میں پہلا ارمان ہوں

    بہت شکریہ آپکا ندیم صاحب
  6. پ

    تعارف میں پہلا ارمان ہوں

    صاحبہ نہیں صاحب بہت شکریہ آپکا۔ تعلق کراچی سے ہے، ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، فرصت کے اوقات میں انٹر نیٹ استعمال کرتا ہوں
  7. پ

    تعارف میں پہلا ارمان ہوں

    بہت بہت شکریہ
  8. پ

    تعارف میں پہلا ارمان ہوں

    مجھے ارمان کہہ سکتے ہیں، تعلق کراچی سے ہے اردو زبان سے لگاوٰ ہے اور امید ہے کہ یہاں بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا۔
  9. پ

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    چلیں جی ٹھیک ہے کہ کچھ دیر سے سہی مگر یہ کام ہو جا ےٰ گا۔ آپ فرنٹ پیج کو ہی دیکھ لیں، اس میں ایک طرف جو پینل ہے جس میں فورم کے اعداد و شمار نظر آ رہے ہیں وہ کتنے مدھم ہیں، مثلا آن لائن ممبرز کو دیکھنے کے لیے عینک کی ضرورت ہے۔ اور ہاں تعارف بھی کروا دیتا ہوں ابھی۔
  10. پ

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    اس طرح تو شاید میں نہ بتا سکوں البتہ میں یوں بتا دیتا ہوں کہ نیلا رنگ جس سے "جواب" اور "پسند کریں" لکھا ہے، اور گرے رنگ جس سے وقت لکھا ہوا آ رہا ہے ہر جواب میں۔ یہ دونوں بہت ہلکے ہیں۔ ان کو اگر تیز کر دیں گے تو یقینا سہولت ہو گی۔
  11. پ

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    نہیں اتنا بھی تیز نہ کر دیا جاےٰ کہ اہم چیزیں ماند پڑ جا ئیں۔ وہ تو پہلے ہی چھوٹے فونٹ میں ہیں تو ان کی وجہ سے دوسری چیزوں پر فرق نہیں پڑنے والا۔
  12. پ

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    جی آپ نے بجا فرمایا کہ ہلکے رنگوں میں کم استعمال ہونے والے آپشنز ہیں مگر ان کا رنگ بھی بہت ہلکا ہے اور میرمطلب بھی انہی سے تھا۔ جہاں تک میرا خیال ہے اگر ان کا رنگ تھوڑا تیز کر دیا جاےٰ تو سہولت ہو گی۔
  13. پ

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    کچھ کلرز بہت ہلکے ہیں، پڑھنے میں دقت کا سامنا ہے
  14. پ

    A Serious Computer Problem

    بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top