نتائج تلاش

  1. سیدہ سارا غزل

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    خوب ہے بھیا۔ آپ تو سخن کے ہر فن مولا ہیں ماشاللہ۔ سلامت رہیں
  2. سیدہ سارا غزل

    غم کی بے پناہی میں دل نے حوصلہ پایا ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    مجھے تو میرے بابا جانی کی طرف سے ملی حوصلہ افزائی چچا غالب کی داد سے بڑا میڈل ہے۔ آپ پر اللہ کی رحمتوں کے سائے رہیں
  3. سیدہ سارا غزل

    لاہور : پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ پر دھماکہ

    بھارتی پالک جعلی طالبان قتل عام کرتے رہیں گے ۔ لیکن بھارت کا مقدس نام کوئی نہیں لے گا
  4. سیدہ سارا غزل

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    خوبصورت تحریر بھیا۔ آپ پر اللہ کی سلامتی ہو
  5. سیدہ سارا غزل

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    سیکھنے والوں کیلئے مصطفٰی زیدی صاحب جیسے سخنوروں کا کلام سخن کی کسی اکیڈمی سے کم نہیں۔ قوافی کے استعمال پر ان کی دسترس پوری غزل میں عیاں ہے۔ بلا کی روانی ہے شاہ صاحب کے کلام میں۔ میرا خیال ہے سر حجاز صاحب نے جس ٹایپنگ ایرر کی نشاندھی کی ہے وہ مصرع "وہ چارہ گر بھی اُسے دیر تک سمجھ نہ سکا" ہے...
  6. سیدہ سارا غزل

    غم کی بے پناہی میں دل نے حوصلہ پایا ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    غم کی بے پناہی میں دل نے حوصلہ پایا تیرگی کے جنگل میں چشمہء ضیا پایا ٭ آفتاب کا پیکر بن گیا بدن اپنا روشنی میں سائے کا سحر ٹوٹتا پایا ٭ کھل گئی جو آنکھ اپنی وقت کی صدا سن کر انگنت جہانوں کا در کھلا ہوا پایا ٭ ہر قدم پہ ساتھ اپنے خود کو دیکھتے ہیں ہم ہمسفر کوئی اپنا اب نہ دوسرا پایا ٭ مدتوں کے...
  7. سیدہ سارا غزل

    حفیظ تائب خواب ہی میں رُخِ پُر نور دکھاتے جاتے

    سبحان اللہ کاش طیبہ میں سکونت کا شرف مل جاتا دیکھتے روضۂ سرکارﷺ کو آتے جاتے
  8. سیدہ سارا غزل

    جھلستی دوپہر میں تو نے انساں کو بچایا ہے ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    جھلستی دوپہر میں تو نے انسان کو بچایا ہے تو پھر اس میں غلط کیا ہے کہ تو رحمت کا سایہ ہے ٭ دلوں کو جوڑ کر تو نے محبت کی طرح ڈالی مٹا کر غیریت کو پیار کا جادو جگایا ہے ٭ ترے نقشِ کفِ پا نے سرِ صحرائے بے پایاں جو رستہ بھول بیٹھے تھےانہیں رستہ دکھایا ہے ٭ جہاں ڈوبا ہوا تھا خامشی کے اک سمندر میں تری...
  9. سیدہ سارا غزل

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    وی وِل مس یو پیارے ساجد بھائی کس کے نظارے کی خواہش میں گرفتار ہوئے زخم آنکھوں کو ملے دل کی مسیحائی میں ہنسنے والوں میں کئی اپنے بھی شامل تھے غزلؔ شکل پہچانی گئی اپنی بھی رسوائی میں
  10. سیدہ سارا غزل

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھنا عریاں حقیقت کا نہیں آساں غزلؔ
  11. سیدہ سارا غزل

    بولنا منع ہے

    دیکھنے والوں پہ ظاہر ہے ہراک پہلو ترا آنکھ کی حیرت بھی تیری ہی کوئی تصویر ہے
  12. سیدہ سارا غزل

    بولنا منع ہے

    اب کہیں غم کا ستارہ بھی نہیں روشن غزل کیا مری آنکھوں میں کوئی چاند ہے نکلا ہوا
  13. سیدہ سارا غزل

    بولنا منع ہے

    خود نمائی عمر بھر کا قہر ہے میرے ہونٹوں پر سخن کا زہر ہے
  14. سیدہ سارا غزل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اچھی غزل ہے لیکن کچھ اشعار نظر ثانی چاہتے ہیں۔ مطلع کے دوسرے مصرع میں ( مردار ) ؟ نامناسب نہیں بلکہ غلط ہے
  15. سیدہ سارا غزل

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    واہ واہ اسامہ سرسری واہ واہ اسامہ سرسری خوب ہے بھیا۔مسکراتے رہیں
  16. سیدہ سارا غزل

    دل کی دھڑکن تیز ہوئی ہے کون آیا ہے دیکھو تو ۔ سیدہ سارا غزل

    سر بیحد شکریہ اور آپکی سلامتی کے لئے انگنت دلی دعائیں۔ سر اپنی پہلی کتاب کے لئے نظمیں اور غزلیں اکٹھا کر رہی ہوں، انشاللہ سب سے پہلےآپ کی خدمت میں ہی ارسال کروں گی۔ مجھے میسج بکس میں اپن ای میل پتہ ضرور بھیج دیجیے گا۔ اپنا بہت خیال رکھیے گا۔
  17. سیدہ سارا غزل

    دل کی دھڑکن تیز ہوئی ہے کون آیا ہے دیکھو تو ۔ سیدہ سارا غزل

    دل کی دھڑکن تیز ہوئی ہے کون آیا ہے دیکھو تو جاگ اٹھی خوابوں کی نگری آنکھو تم بھی جاگو تو انجانی دنیا کے پنچھی گیت سنانے آئیں گے راتوں کی بیدار فضا میں دل کے دریچے کھولو تو نیندوں کے صحرا میں جا کر دیکھیں اپنا قیس کوئی اے متوالی نرم ہواؤ اپنے پر پھیلاؤ تو ہنسنا اور پھر ہنستے جانا عادت تھی...
  18. سیدہ سارا غزل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اردو محفل کی پہچان شاعری کی محفلیں تھیں ۔ تجویذ ہے کہ سالگرہ کے موقع پر طرحی مشاعرہ ضرور ہونا چاہیے
  19. سیدہ سارا غزل

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    اردو محفل کی پہچان شاعری کی محفلیں تھیں ۔ تجویذ ہے کہ سالگرہ کے موقع پر طرحی مشاعرہ ضرور ہونا چاہیے
  20. سیدہ سارا غزل

    قفس ِ رنگ سے نکلےتو کدھر جائیں گے ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    شکریہ پیارے ویر جی۔ اللہ سوہنا سلامت رکھے
Top