نتائج تلاش

  1. فہد سعید

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 میں سٹارٹ مینیو کو ختم کر دیا ہے۔ لیکن میں آج آپ کو یہ سمجھاؤں گا کہ ونڈوز 8 میں سٹارٹ مینیو کو کیسے واپس لایا جائے۔ پوکی سٹارٹ مینیو ایک فری سورس ہے جسے آپ بالکل فری ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ پوکی سٹارٹ مینیو اپنے ونڈوز 8 کے کمپیوٹر میں انسٹال کریں۔ لیجیے آپ کے کمپیوٹر میں...
  2. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ کے سوفٹ وئیر میں اُردو سپورٹ - تصاویر کے ساتھ

    آئی فون اور آئی پیڈ کے سوفٹ وئیر میں اُردو سپورٹ موجود ہے۔ لیکن یہ صرف محدود ہے۔ درج ذیل تصاویر کی مدد سے آپ یہ سپورٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
  3. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اُردو لکھنے کامفت کی بورڈ

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اردو لکھنے کے لئے پہلی ایپ ڈاوٴن لوڈ کیجئے اور اپنی زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیئے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ میسیج بھیج سکتے ہیں اور فیس بک اور ٹوئیٹر پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان کی بورڈ ہےاور بالکل مفت ہے۔ یہاں سے آپ دائونلوڈ کر سکتے ہیں۔...
  4. فہد سعید

    تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

    اسلام آباد:- جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے تین دن قبل ان کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں علاج کیلئے اسلام آباد ایف ٹین کے اسپتال منقل کیا گیا تاہم ہفتہ اور اتوار می درمیانی شب دل کا دورہ پڑنے سے 75سال کی عمر میں قضائے الٰہی...
  5. فہد سعید

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    میں نے آج یوفون کی ویب سائٹ کھولی تو اس میں یہ فونٹ دیکھا جو بہت ہی پیارا لگا ۔کیا کسی کو معلوم ہے یہ کون سا فونٹ ہے اوراس فونٹ کا نام کیا ہے اور یہ کہاں سے ملے گا۔
  6. فہد سعید

    ویڈیو ٹیوٹوریل - گوگل پاکستان کی ویب سائٹ پر لکھیں اور تلاش کریں

    گوگل پاکستان کی ویب سائٹ پر لکھیں اور تلاش کریں۔ اوراس ویڈیو کے بارے میں اپنا تبصرہ ضرور کیجئے گا ۔ شکریہ
  7. فہد سعید

    گوگل اردو ٹرانسلیٹر - اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں

    گوگل کروم کا ٹرانسلیٹر ایکسٹینشن جس میں اردو زبان بھی ہے۔ اوراس ایکسٹینشن سے آپ کوئی بھی ویب سائٹ کسی بھی زبان میں ہو کو اردو زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ یہ ویڈیو میری اپنی بنائی ہوئی ہے۔
Top