نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    بالکل، امجدالاسلام امجد کی زبانی میں نے بھی سنا تھا۔ اور آپ نے یہ ایک اچھا اور دلچسپ انتخاب کیا ہے ہماری محفل میں شاعری کا ذوق رکھنے والوں کو مصروف رکھنے کے لئے۔ مجھے یقین ہے کہ بے شمار احباب پہلا مصرع تخلیق کریں گے کیونکہ دوسرا مصرعہ تو، جیسا کہ آپ نے فرمایا ہے، ہر پہلے مصرعے کے ساتھ استعمال...
  2. تلمیذ

    سنہری اصول

    آئیو ڈیکس اور یہ فقیر؟ میں اب بھی جان نہیں پایا۔ خیر چھوڑیں، بات کو لمبا کیا کرنا!
  3. تلمیذ

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    میاں صاحب، ایک غیر تکنیکی قاری کی حیثیت سے میں تکنیکی معاملات پر تبصرہ کرنے سے تو قاصر ہوں لیکن اگر آپ کے پاس تدوین کے لئے مہلت اب تک موجود ہے، تو براہ کرم اپنے مراسلے پر ایک مرتبہ پھر نظر دوڑا کر اس کی عبارت میں موجود املا کی اغلاط کو درست کر دیں تاکہ پڑھنے والے کو اُلجھن پیش نہ آئے...
  4. تلمیذ

    سنہری اصول

    آئیو ڈیکس جس کو آپ نے i duxلکھا تھا کا تو مجھے علم ہے ، لیکن اس کا تعلق ان تعریفی کلمات کے ساتھ کیا ہے جو میں نے آپ کے سنہرے اصول کے لئے لکھے تھے، یہ نہیں سمجھ بایا۔
  5. تلمیذ

    سیّد فخرالدّین بلے ::::: ہے آب آب موج بِپھرنے کے باوجُود ::::: Syed Fakhruddin Balley

    اِس بحرِ کائِنات میں ہر کشتیِ انا غرقاب ہوگئی ہے اُبھرنے کے باوجُود بہت اعلی غزل ہے۔ٰ
  6. تلمیذ

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    سو فیصد متفق۔ جنابب محترم، آپ کی باتیں اُن (ہم) لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں، جو ذرا سی سختی آنے پر شکوہ کناں ہو جاتے ہیں۔ اصل چیز ہی توکل و قناعت ہے۔
  7. تلمیذ

    محفل متراں دی

    متفق۔ تے شَیت چڑھدے پنجاب دی۔
  8. تلمیذ

    محفل متراں دی

    میرے کو ل چل رئی اے۔ حالاں میں فیس بک دا رکن نئیں۔ بڑی دل کھچویں نظم اے۔ شاعر نے ماں دے دل دیاں سدھراں کڈھ کے کھلار دِتیاں نیں۔ ساڈے آسے پاسے ایخو جیہاں بے شمارنظیراں ویکھن وچ آؤندیاں نے۔ پر کیہہ کیتا جائے، اسیں سبھےلوک رِیتاں دی قیدی ہیگے آں تے نالے کجھ دھیاں دے نصیب وی ہوندے نیں جیہڑے...
  9. تلمیذ

    سنہری اصول

    سچی بات ہے ، میں بالکل کچھ نہیں سمجھا ۔
  10. تلمیذ

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جی ہاں، فاتح صاحب، میری گذارش یہی مقصد لئے ہوئے تھی کہ اہل محفل کو اس کے pros and cons کے بارے میں پوری طرح آگاہ کیا جائے تاکہ وہ انجانے میں اپنی محنت کو داؤ پر نہ لگائیں۔ سپاسِ شکر گذاری!
  11. تلمیذ

    ایک الپائن سفر

    عمدہ فوٹو گرافی کے مقصد سے خوبصورت مقامات کا انتخاب اور پھر انہیں بہترین طور پر captureکرنے کی غرض سے خصوصی جگہوں پر آپ کا جانا حقیقتاً قابل ستائش ہے، مستزاد یہ کہ آپ کا کیمرہ (یا موبائل) غیر معمولی ہے۔ اس سب کے لئے خراج تحسین قبول کریں۔
  12. تلمیذ

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    اس نئے پلیٹ فارم کے بارے میں خصوصی معلومات تو سب احباب دے رہے ہیں، لیکن یہ کوئی نہیں لکھ رہا کہ استعمال کرنے والوں کے لئے یہ نیا آپشن پہلے والے ایسے ہی پلیٹ فارموں کی نسبت کس لحاظ سے بہتر ہے اور اس کو استعمال کرنے کے لئے کیوں منتخب کیا جائے؟
  13. تلمیذ

    سنہری اصول

    واہ واہ، سبحان اللہ!
  14. تلمیذ

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    اعلیٰ۔ چند تشبیہات خوب ہیں، جیسے: ”بایاں پاؤں اٹھاتے تو ایک عربی رقاصہ کی طرح لہرا جاتے جب کہ دایاں پاؤں اٹھاتے تو یوں لگتا کہ چلتے چلتے گاڑی کی ایک سائیڈ کی کمانی ٹوٹ گئی ہے۔“ اور”اس کے بعد ایک مشہور خریداری مرکز کے اندر کچھ ایسے کام کرتے بھی پائے گئے جو کہ اوائل بلوغت میں ہی اچھے لگتے ہیں۔“
  15. تلمیذ

    کھوئے والا زعفرانی زردہ بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

    نہیں لئیق صاحب، میں نے فرہنگ آصفیہ کو بغور دیکھا ہے ، اس میں لحم بمعنی گوشت موجودہے لحیم نہیں ہے۔ حکومت پاکستان کی آن لائن اردو لغت میں لفظ ’لحیم‘ کے معانی ’ ایک ایسا شخص جس پر خوب گوشت چڑھا ہو ا ، موٹا ، فربہ ‘ دئیے ہوئے ہیں۔
  16. تلمیذ

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    شکریہ مرزا جی۔ میں انہیں جانتا ہوں ا ور ایک دو مرتبہ انہیں مل چکا ہوں۔ان کا تعلق جلالپور جٹاں کے ایک نواحی گاؤں سے ہے اور مشہور بلاگر ایم بلال ایم کے انتہائی قریبی دوست ہیں۔ گذشتہ دنوں وہ ایم بلال ایم کے ہمراہ سوشل میڈیا سمٹ میں شرکت کے لئے کراچی بھی گئے تھے۔کمپیوٹر کے ساتھ دلچسپی رکھنے کے...
  17. تلمیذ

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    اچھی تحریر ہے۔ یہ آپ نے کہاں سے ڈھونڈی، مرزا صاحب۔ کیا آپ غلام عباس مرزا کو جانتے ہیں؟
  18. تلمیذ

    کھوئے والا زعفرانی زردہ بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

    درست، لیکن اس میں کچھ دلچسپ اور مفید segment بھی ہوتے ہیں۔
  19. تلمیذ

    کھوئے والا زعفرانی زردہ بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

    میں نے دو تین قدیم و جدید لغات چھانی ہیں، ان میں تو یہ لفظ نہیں ملا، اہل محفل سے درخواست ہے کہ اگر ان کے علم میں کوئی حوالہ ہو، تو ہمیں بھی مطلع فرمائیں۔ میں نےیہ لفظ جیو ٹی وی کے مشہور پروگرام ’خبر ناک‘ میں ان کے segment ’زبان و بیان‘ میں سنا تھا۔ جس میں اینکر پرسن غلط العام الفاظ کی...
Top