نتائج تلاش

  1. حکیم کاشف نعیم

    تعارف تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا - با ادب با نصیب - بے ادب بے نصیب

    السلام و علیکم! میں ویسے تو اس فورم کا بہت پرانا ممبر ہوں لیکن ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنا تعارف نہ پیش کرسکا۔ پیشے کے اعتبار سے گذشتہ 23 سال سے طبیب ہوں اور انٹر نیٹ پر اردو کے اوپر جتنی ریسرچ ہورہی ہے اس میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ وہ لوگ جنہوں نے اردو میں جس طرح کی خدمات دیں ان کا تہ دل سے شکر...
Top