نتائج تلاش

  1. ب

    تعارف بندہ مومن

    علامتی نام: بندہ مومن تعلیم : خواندہ ہوں، ناخواندہ نہیں پیشہ: لکھنا پڑھنا (پٹی نہیں پڑھا سکتا) عمرعزیز: نصف صدی کا قصہ ہوں، دوچار برس کی بات نہیں مقام: میں کچھ بھی نہیں اور سب کچھ ہوں، گر دیکھو چشم حقیقت سے میں ہوں ظفر مسجود ملائک، گرچہ خاک کا پتلا ہوں
  2. ب

    غالب اور میں

    غالب: رگوں میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو آنکھ ہی سے نہ ٹپکے وہ لہو کیا ہے میں: صحن میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو ساس ہی کو نہ پٹکے، وہ بہو کیا ہے
  3. ب

    پیغام قرآن ڈاٹ کام

    السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ! (1) بالترتیب آیات کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی قرآن مجید کا آسان اردو مفہوم، اوامر و نواہی کی نشاندہی کے ساتھ۔ " پیغامِ قرآن" میں پڑھئے۔ یہ کتابی صورت میں بھی شائع ہو چکی ہے اور انٹر نیٹ پر بھی دستیاب ہے۔ (2) بخاری شریف کے تمام کتب کی تلخیص، عام فہم اردو...
Top