نتائج تلاش

  1. م

    فلسطینی مجاہدوں کی قربانیاں،انورجمیل

    کھلی ہے جب سے جوانوں پہ رمزموت وحیات لکھے ہیں تازہ لہوسے جہاں میں افسانے ؎ شمع شوق شہادت پہ جاں لٹانے کو مچل رہے ہیں محاذوں پہ جاکے دیوانے وہ گھن گرج ہے جوانوں کے نعرہ حق میں یروشلم کے لرزنے لگے ہیں میخانے اٹھے ہیں جب سے حماسی وانتفاضی لگا ہے ڈرسے خمار یہود چلانے ہوئی ہے تازہ جوانوں میں پھر...
  2. م

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    واہ بھئی واہ ۔ یہ چائے خانہ بھی غضب کی محفل ہے جیسا کہ خود چائے ایک غضب کی چیز ہے جسے کچھ لوگ غضب سمجھ کو اس سے دور رہتے ہیں اور کچھ غضب کی چائے سے کم پر راضی ہی نہیں ہوتے ۔ ہم خود تو دوسری قسم میں داخل ہیں اوروں کا حال کیا ہے وہ خود بتائیں
  3. م

    نبی اکرم شفیع اعظم دکھے دلوں کا پیام لے لو - قاری محمد طیب قاسمی

    رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور ایک دردبھرا نذرانہ عقیدت اورالتجائے شفاعت نبی اکرم شفیع اعظم دکھے دلوں کا پیام لے لو تمام دنیا کے ہم ستائے ہوئے کھڑے ہیں سلام لے لو شکستہ کشتی ہے تیز دھارا نظر سے روپوش ہے کنارا نہیں کوئی ناخدا ہمارا خبر تو عالی مقام لے لو قدم قدم پہ ہے خوف رہزن زمیں بھی...
Top