غیبت کا انجام
(شیخ سعدی کی حکایت سے ماخوذ)
محمد خلیل الرحمٰن
مسجد میں کہیں ایک سے میں نے جو یہ پوچھا
مجھ کو وہ بتادےجو وضو کا ہے طریقا
تفصیل بتائی مجھے اُس شخص نے لیکن
گنوائے اسی دم مجھے اپنے بھی محاسِن
کہنے لگا ، جو مولوی صاحب ہیں یہاں کے
جاہل ہیں مرے سامنے، بس پانی ہیں بھرتے
برہم ہوئے...