نتائج تلاش

  1. ا

    دنیا کا لمبا گھوڑا

    میں نے اسٹیمپیڈ کی پریڈ میں لائیو گھوڑے کی اس نسل کو دیکھا ہے یہ واقعی اتنے لحیم شحیم ہوتے ہیں
  2. ا

    ایان کا کیا مطلب ہے

    آپ نے درست فرمایا خرم بھائ ایان کے معنی اللہ کا تخفہ کے ہیں میں دو لنک دے رہی ہوں وہاں سے آپ کو کنفرم بھی ہو جائیگا۔ http://hamariweb.com/islam/ayan_name-meanings.aspx http://www.searchtruth.com/baby_names/names.php ویسے بھانجا بہت مبارک ہو:happy:
  3. ا

    تعارف تعارف: ایما

    میں خاصے عرصے سے اس فورم کی میمبر ہوں زیادہ تر شکریہ سے کام چلاتی تھی وجہ میری اردو کی کیچھوے کی رفتار کو مات دیتی ٹائیپنگ اسپیڈ ہے جس میں تاحال کوئی بہتری نہیں ہوئی ہے ۔اس تھریڈ کا موضوع ہی کچھ ایسا تھا کے میں اپنے خیالات شیئر کر گئ ۔ میں پچھلے چھ سالوں سے کینڈا میں مقیم ہوں اردو لٹریچر کی تلاش...
  4. ا

    پردیس میں رہنے والوں سے ایک سوال

    پاکستان اور کینڈا کے اوقات میں چونکہ بارہ گھنٹے سے ذائد کا یعنی ڈے اور نائٹ کا فرق ہے اس لئے میری پاکستان سے آنے والی تمام کالز ایک مخصوص ٹائم پریڈ میں ہی آتی ہیں ۔اس سے ہٹ کر آنے والی انٹرنیشنل کاَلز کو رسیو کرتے ہوئے دل خوفزدہ ہوجاتا ہے کیونکہ پاکسان کے حالات ڈرانے کے لئے کافی ہیں۔ اللہ سب کو...
  5. ا

    پاک فوج کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے والے با ریش بزرگ کی ویڈیو جاری

    انتہائ غیر انسانی سلوک ہے یہی رویے معاشرے میں وحشت اور بربریت کو فروغ دیتے ہیں۔
Top