نتائج تلاش

  1. najmi

    لڑکی

    میرے سامنے ایک لڑکی اور میرے ہاتھ میں ایک سکہ ہے۔ اس سکے سے مجھے ایک باس آتی ہے سو یہ میری زندگی میں آج کل اس لڑکی کے بعد اہم ترین چیز ہے۔ فرصت کا وقت میں ان دونوں کے ساتھ گذارنا ہوں۔ لڑکی کسی پینٹنگ سے نکلی معلوم پڑتی ہے۔ شوخ زرد رنگ کا سوٹ اور ستواں باریک ناک۔ باریک نقوش۔ میں جب بھی اس تصویر...
  2. najmi

    ماموں--مووی--گندا بچہ

    صاحبو پچھلی تحریر ڈرتے ڈرتے پیش کی اور پھر قائرین کی فطانت دیکھتے ہوئے زیرِزمین ہوتے ہی بنی، آپ سے کیا پردہ کہ عاجز کے روانی اور فصاحت و بلاغت جیسے مکروہاتِ دنیوی سے بعینہِ وہی مراسم ہیں جیسے اپنے محبی اعجاز بٹ صاحب کے کرکٹ سے ہیں۔ سو کہنے میں باق نہیں کہ احقر کو دریا سے سوکھا نکلنے  کا وہ وصف...
  3. najmi

    تعارف السلام علیکم

    ناچیز کو فریدون کہا سنا اور پڑھا جاتا ہے۔ بالی عمریا کے آگے پیچھےہی ہوں، یہی کوئی دس بارہ سال کے قریب۔ پیشہ بیگار اور شعبہ مالیات و بازارکاری سے متعلق ہے۔ اردو پدری زبان ہونے کے ناطے اسے میراث سمجھتے ہوئے اسی طرح استمعال کرتا ہوں جیسے کسی زمانے میں ابا کی گاڑی کی تھی۔ یعنی استمعال آتا نہیں مگر...
  4. najmi

    ایک تھا بادشاہ

    پیارے بڑو! ایک تھا بادشاہ، ویسے تو ہمارا تمھارا خدا باداشاہ مگراس ملک پہ خدا کے بعد اسی بادشاہ کی حکومت تھی۔ بادشاہ بڑا ہی عوام پرور اور نیکو کار تھا۔اس دور کے گزیٹڈ آفیسرز کی ڈائریوں کے مطابق اس کی حکومت میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک امن و امان کا دور دورہ تھا۔ امراء ایک سرے سے دوسرے تک سونا...
Top