نتائج تلاش

  1. najmi

    فل انگلش ماحول

    فل انگلش ماحول
  2. najmi

    مفقود الخبر

    مفقود الخبر
  3. najmi

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    ہا ہا ہا۔۔ بھول گیا تھا کہ اساتید کی محفل ہے۔ بجا فرمایا۔ میں بھی تصحیح کر لیتا ہوں۔۔ واحد جمع جمع الجمع جمع منتہی الجموع گفتگو خاتون عاجل خاتون خواتین
  4. najmi

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    سپورٹ تو جی اسی قسم کی۔۔۔ اپنا منا سا فورم بنا رہے تھے دوست لوگ۔ بلیئٹن ڈراپ کر دیا۔ ان کو زین فورو پسند آ گیا تووی مگر اس کے ایڈ آن ابھی لانچ نہیں ہوئے شاید۔۔۔اردو انٹیگریشن میں شاید مشوروں کی ضرورت ہو،، یا پھر اس ٹیکسٹ ایڈیٹر کے سلسلے میں۔۔۔۔ فی الحال ابھی تھوڑا بہت ہی اردو میں ڈھالیں شاید۔۔
  5. najmi

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ڈاؤنلوڈ ڈائریکٹری اپ کب ہو گی؟;) میرے کو اردو سپورٹ کی اشد ضرورت پڑ سکتی ہے :whistle:
  6. najmi

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    بہت عمدہ جی۔ یعنی ایک مستقل مسئلہ حل ہو رہا ہے۔ شاید تہوما منحوس سے جان چھوٹنے والی ہے۔ بلاگوں اور سائیٹوں پہ جب لوگ کہتے۔۔" بھیا بس بکسے دکھ رہے ہیں تمہارے پورے جواب میں" تو سر پیٹ کر واپس تہوما سے رجوع فرمانا پڑتا تھا۔
  7. najmi

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ایک سوال۔۔۔ کیا یہ ٹیکسٹ ایڈیٹر بلٹ ان ملتا ہے یا خود بنایا گیا ہے؟
  8. najmi

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    آت آتشی لومڑ کی تقرری ہی مسائل کا واحد حل ثابت ہوا ہے :rolleyes:
  9. najmi

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اولیں تجربات تو اچھے ہی رہے۔۔ اسقدر خوبصورت تبدیلی پہ مبارکباد قبولئیے۔۔ کافی عرصہ بعد ابلاغی کرے پہ کوئی شے دکھی جوصورت اور سیرت دونوں میں(شے سے مراد شے ہی لی جائے)۔۔۔۔۔ بہرحال ایک شے جس پہ آپ سب لوگ مبارکباد در مبارکباد کے مستحق ہیں۔ وہ ہے کلیدی تختے کی بہتری۔ وی بلیٹن کی نسبت بہت بہتر نظام...
  10. najmi

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    خوبصورت تبدیلی۔ سیرت کے تجربات جاری ہیں۔ دیکھنے میں تو سیرت بھی بھلی ہی لگی ہے۔ سادہ و شوخ، مگر پکی عمر کی وی بلیٹن کے سگھڑاپے اور سلجھاؤ سے نکلتے کچھ تو سمے لگتا ہے۔
  11. najmi

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    اا ﮐﻮﺷﺶ ﺗﻮ ﺟﺎﺭﯼ ﻭ ﺳﺎﺭﯼ ﮨﮯ. ﺷﺎﻳﺪ ﺧﺪﻣﺖِ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﯽ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺋﻴﮟ.
  12. najmi

    سولہ سنگھار

    ﻳﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺗﻴﻦ ﻣﻴﺪﺍﻥِ ﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﺘﻴﮟ ﺗﮭﻴﮟ؟ :noxxx:
  13. najmi

    ڈاکٹر رفعت انصاری - ایک قابل فخر پاکستانی

    گلوبل سائنس کی پیسائش اور لڑکپن میرے سامنے کی بات ہے۔ اس دور میں ایک یک کالمی خبر چھپی تھی جس میں سنٹرل ہیٹنگ میں نئی پراگریس کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا تھا۔ مگر بصد معذرت۔۔۔ جس قسم کے کاموں کو ہم بڑھا چڑھا کر اخباروں میں پیش کرتے ہیں وہ سوائے بکواس کے کچھ نہیں۔ جبکہ اصل ہیروز اس دوران...
  14. najmi

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    بہت شکریہ بھائی دیرینہ مسائل حل ہونے کی توقع ہے۔ امید ہے کہیں نا بھی ہوئی تو عدم آباد کے مثالی شوہر سیکشن میں ملاقات ہو گی۔:grin: ایک سوال ٹیکنالوجی سے ریلیٹڈ بھی۔ متعلقہ موضوع مل نہیں سکا سو یہاں پوچھنے کی معذرت آئی فون فور کا اردو نام کیا ہو گا۔۔ میں نے گوگل مترجم کی مدد سے، واحد متکلم...
  15. najmi

    امریکہ کے کیمیائی ہتھیاروں نے افغان بچوں کے چہرے پگھلا دیئے

    گرائے ہی کب گئے تھے وہ تو میڈیا ہائپ ہے کیا آپ نے اپنی آنکھوں سے گراتے دیکھا؟ جاپان کا اپنے ہی شہروں پہ ایٹم بم پھاڑ کر شور ڈالنا بھی عین ممکن ہے۔ اور جو پائلٹ انٹرویو دئیے انہیں کیا علم وہ جناتی سائز کے فوڈ کنٹینر ہوں۔ کیوں فواد صاحب؟ اصل میں میڈیا شروع دن سے امریکہ کے خلاف ہے۔ جیسے ہم لوگ...
  16. najmi

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ھائے یا اخی۔۔ اس قدر مشکل سوال۔۔ ایک پڑھی لکھی محترمہ سے سن کر سعدیہ عزیز آفریدی کو فلسفہ دان سمجھ یٹھا اور دو ایک صفحے دیکھ لیے، اسی سمے سے خاتونَ مذکورہ کو پڑھی لکھی سمجھنا چھوڑ دیا تھا۔۔ پیرزیر کامل بھی تھوڑا سا پڑھا ایک محترمہ سے مسلسل تعریف سن کر۔۔ ایک باب ہی کافی و شافی ثابت ھوا،،، اس...
  17. najmi

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    زیرہ اور زیتون کا تیل؟؟؟ :confused:۔۔۔۔۔۔۔۔ سالن کا استعمال آپشنز میں ہے؟ قریباً تمام مقویات کی موجودگی اور پھر الگ سے بنانے کی ضرورت بھی نہیں۔
  18. najmi

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    اگر اسی طرح بولتے رہے تو آج بھی کر سکتے ہیں۔۔۔
  19. najmi

    تعارف میم نون کی آمد

    جو کہتا ھے وہی ھوتا ھے۔۔۔۔۔:-p
Top