نبیل آپ کی بات درست ھے کہ میں ابھی تک ہ اور ھ کے دھندے میں پڑا ھوا ھوں۔ دراصل دونوں درست ھیں ۔ آپ ھیں یا ہیں لکھ سکتے ھیں ۔
آپ نے وجہ پوچھی ہے ۔ میں نے اس پر غور کیا اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اس کے پیچھے ان پیج کا استعمال ھے ، جس کے لئے میں نے جو کی بورڈ بنا رکھا ہے ، اس کو ہی یونیکوڈ کے...