نتائج تلاش

  1. شمزا

    تو غنی از ہر دو عالم

    قبلہ قادری صاحب کی نظر گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
  2. شمزا

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    اب یہ یقیناً کوئی میرے سسٹم کی خرابی ہی ہو سکتی ہے کہ میں گوگل کروم میں اردو نہیں لکھ پا رہا فورم میں پوسٹ کرنے کے لیے بہرحال اس پراجیکٹ کے لیے ایک تجویز ہے جو کہ امید ہے دیگر پراجیکٹس میں بھی کام آسکتی ہے اگرچہ میرا تجربہ اس سلسلے میں زیادہ نہیں لیکن میرا مشاہدہ ہے اور فورم میں بے شمار نامکمل...
  3. شمزا

    فونٹ کریئٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز تبدیل کرنا

    Tools -> Glyph Transformer کھولیں گے تو ایک نئی ونڈو آ جائے گی اس میں سے Outlines والی آپشن سیلیکٹ کر لیں اس آپشن میں کئی مزید سب آپشن موجود ہیں Scale کو سلیکٹ کر کے اپنی مرضی کے مطابق نیچے ویلیوز تبدیل کر لیں اور اپلائی کر دیں تمام گلفس ری سائز ہو جائیں گے مثلاً آپ ڈبل کرنا چاہ رہے ہیں تو...
  4. شمزا

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    تاج نستعلیق کے بارے میں کچھ دوستوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ سب کی آراء میں یقیناً وزن ہے لیکن شاید ہمیں پیش نظر رکھنا ہو گا کہ تاج نستعلیق حقیقی لاہوری سٹائل اردو نستعلیق میں ایک انتہائی اہم سنگ میل بھی ہے اور پہلا قدم بھی جو شاید بہت پہلے اٹھایا جانا چاہیے تھا لیکن...
  5. شمزا

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    محترم شکیل بھائی اگرچہ آپ کا سوال کچھ زیادہ واضح نہیں ہے لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے جس یا جن کیریکٹرز کو Cursive Attachment/Pair Adjustment میں تبدیل کیا ہے ان کی مارک پوزیشن شاید آپ نے علیحدہ سے ڈیفائن نہیں کی ہوئی ؟ اس کی مثال یوں لے لیں کہ ایک لگیچر ہے محفل ، آپ نے لگیچر کے 4 کمپونینٹس...
  6. شمزا

    گلی کوئے جاناں کی اے دل یہی ہے ۔

    یو ٹیوب پر ایک قوالی نظر سے گزری قوال کا نام اختر قوال تحریر ہے لنک یوں ہے www.youtube.com/watch?v=xwOUlFtd_Ik&feature=related اگرکسی دوست کو اس قوال کی بابت کچھ معلومات ہوں یا کوئی مزید ریکارڈنگز مل سکیں تو رہنمائی فرمائیں
  7. شمزا

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اگرچہ میں نے بھی اردو الفاظ ورڈ لسٹ میں ڈالنے کی کوشش کی تھی لیکن غالباً یہ سوفٹ وئر یونیکوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا اردو محفل کے اردو ایڈیٹر میں میں نے خود لکھ کر دیکھا ہے اور 100 فیصد بغیر کسی کنورژن کے کام کرتا ہے غالباً اردو ایڈیٹر خود سے ساتھ ساتھ کنورژن کرتا جاتا ہے تیسری اور اہم بات کہ الفاظ...
  8. شمزا

    زہے اعجاز اعجاز محبت

    سبحان اللہ قبلہ اسے کہتے ہیں من ترا حاجی بگوئیم تو مرا ملا بگو
  9. شمزا

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اظفر بھائی کی تجویز کارآمد لگ رہی ہے کہ اگر آن لائن ایسا سیٹ اپ بن جائے اور دوست اپنے فارغ وقت میں کچھ انٹری ڈالتے جائیں تو بہت جلد یہ کام ممکن ہے لیکن نبیل بھائی چونکہ مصروف ہیں تو لگتا ہے کچھ انتطار کرنا پڑے گا
  10. شمزا

    زہے اعجاز اعجاز محبت

    آپ کے ہاں کیوں نظر نہیں آرہی اس کی وجہ تو مجھے نہیں معلوم لیکن آپ براہ راست اس لنک سے چیک کر لیں شاید کام چل جائے http://www.lahory.com/images/aezazemuhabbat.jpg
  11. شمزا

    زہے اعجاز اعجاز محبت

    اگرچہ میں شاکرالقادری صاحب کے فونٹ کا منتظر ہوں کہ جونہی وہ ریلیز ہو تو اس کے ترسیمے چرائے جا سکیں لیکن جب تک وہ ریلیز نہیں ہو رہا اپنے فونٹ پر ہی مجبوراً کام جاری رکھنا پڑ رہا ہے لیکن جس رفتار سے فونٹ بنتا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ کام صدیاں لے جائے گا کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ایک نمونہ...
  12. شمزا

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو آپ شاید مرج کرنے کی بات کر رہے ہیں کہ جو گلفس مختلف کمپوننٹس سے مل کر بنائے گئے ہیں ان کے جوڑ ختم کر کے ان کو ایک ہی گلف کی صورت دے دی جائے یہ کام بھی فونٹ لیب میں Merge Contours کی صورت میں کیا جاسکتا ہے اور بیک وقت تمام گلفس پر اپلائی ہو سکتا ہے ابھی میں نے تجربہ...
  13. شمزا

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    مجھے فونٹ فورج کا تو اندازہ نہیں لیکن فونٹ لیب میں البتہ یہ کام بطریق احسن انجام پا سکتا ہے http://forum.fontlab.com/fontlab-studio/how-to-resize-a-font-in-fontlab-studio-t7047.0.html اس لنک پر کچھ تفصیل ہے اور میں نے یہ طریقہ آپ کے مہیا کردہ فونٹ پر لگایا تو چند لمحوں میں تمام فونٹ 300 فیصد بڑا...
  14. شمزا

    اردو ہماری ہے

    آپ نے آنے والوں کا نقشہ خوب کھینچا لیکن میرا اشارہ نکالے جانے والوں کی طرف تھا بوئے گل، نالۂ دل، دودِ چراغِ محفل جو تری بزم سے نکلا، سو پریشاں نکلا لہذا عافیت اسی میں لگتی ہے کہ آپ کے بہکاوے میں نہ آیا جاوے بلاتے ہیں مجھ کو وہ اس انجمن میں مگر میں نہیں ہوں وہاں جانے والا کہ پہلے بلایا ، بلا کر...
  15. شمزا

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    اگر آپ لگیچرز پر اعراب لگا رہے ہیں تو اس کے دو طریقے ہو سکتے ہیں ایک تو یہ کہ ہر لگیچر پر ممکنہ اعراب لگا کر علیحدہ سے ایک نیا لگیچر بناتے جائیں ، لیکن اس کا نقصان یہ ہے کہ آپ کے لگیچرز کی تعداد ان گنت ہو جائے گی دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ نے لگیچر وولٹ میں ایک لگیچر کے طور پر ڈیفائن کیا ہے اور...
  16. شمزا

    اردو ہماری ہے

    سودا جو تیرا حال ہے ایسا تو نہیں وہ نہ جانیے تو نے اسے کس حال میں دیکھا حضور اب آپ کے ذوق کی داد نہ دینا بھی کم ظرفی میں شمار ہو گا لیکن قبلہ آپ کا تو کچھ نہیں جائے گا مگر ہمیں ضرور غیر متعلقہ گفتگو کے جرم میں کوچہ محفل سے نکلوائیں گے ۔ نکلنا خلد سے۔۔۔
  17. شمزا

    اردو ہماری ہے

    خط ان کا بہت خوب عبارت بہت اچھی اللہ کرے حسنِ رقم اور زیادہ
  18. شمزا

    اردو ہماری ہے

    قبلہ قادری صاحب الفاظ ہی نہیں کہ تعریف کی جاسکے ندا فاضلی کے یہ اشعار شاید اسی موقع کے لیے ہیں بھیجتے ہو کبھی گل کو تو کبھی شبنم کو تم کہاں کیسے ہو معلوم ہے ہر موسم کو مدتیں بیت گئیں تم نہیں آئے اب تک راستہ اور دکھاؤ گے نہ جانے کب تک
  19. شمزا

    منقبت از قلم عبدالمجید پروین رقم (ایک نایاب / کمیاب فن پارہ)

    نمونہ 300 ڈی پی آئی 600 ڈی پی آئی سکین 24Mb http://www.lahory.com/images/manqabat.jpg
  20. شمزا

    خطاطی کے فن پاروں کی چند سائٹس ملاحظہ کریں

    اگرچہ زیادہ تر ایرانی نستعلیق پر مشتمل ہیں لیکن حُسن جس انداز سے بھی جلوہ گر ہو دل و نگاہ کو متاثر کر ہی جاتا ہے http://khat.blogfa.com/ http://artworkshop.blogfa.com/ http://calligraph.ir/forum/index.php
Top