نتائج تلاش

  1. سمیع

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    گجر طیارہ ، رفتار 65 کلو میٹر پاک فوج کو سلام توں لنگ جا، ساڈی خیر اے (تم گزر جائو، ہماری خیر ہے) پاس کر یا برداشت کر
  2. سمیع

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    قسمت آزما چکا ہوں، مقدر آزما رہا ہوں اک بے وفا کی خاطر رکشہ چلا رہا ہوں
  3. سمیع

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    کوئی وگدی نہر ہووے بیٹھی دعا منگاں 1325 دی خیر ہووے
  4. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    علامہ اقبال فرما گئے: جمہوریت وہ طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے ہمارے ہاں چونکہ کینو اور کیلے کو بیچنے کے وقت گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے اس لیے یہ جمھوری بنیادوں پر فروخت ہوئے، جبکہ آم چونکہ تُل کر فروخت ہوتے ہیں لھذا غیر جمھوری بنیادوں پر فروخت ہوئے۔...
  5. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    جی آپ درست پہنچے، ماہر جو ہوئے۔ اب لگے ہاتھوں سوال کا جواب بھی مرحمت پرما دیں۔
  6. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    غالباً میرا سوال کچھ زیادہ ہی مشکل ثابت ہوا ہے۔ اقبال نے ایک شعر جمہوریت کے طرز حکومت کے متعلق کہا تھا اگر اسے ذہن میں لائیں تو یہ سوال ایک آسان سا سوال بن جائے گا۔
  7. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    بہت خوب فرضی بھائی خصوصاً 7، 10 اور 11 کے جوابات بہت عمدہ ہیں۔
  8. سمیع

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    Microsoft Urdu Keyboard Layout for Windows کے ساتھ دی گئی Layout میں 4 مختلف کلیدوں کے لیے یہ لکھا ہے۔ کیا کوئی اس کی وضاحت کرے گا؟ Shift + z = ZWJ Shift + x = ZWNJ Shift + v = LRM Shift + m = RLM
  9. سمیع

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    کیا اس سے آپ کی مراد وہ تحتہ ہے جسے CRULP کی سائٹ پر Microsoft Urdu Keyboard Layout for Windows کہا گیا ہے؟ کیا یہ آپ کے خیال میں باقیوں سے بہتر ہے؟
  10. سمیع

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    میں نے مقتدرہ کے اردو کی بورڈ کے حق میں اس مفروضہ پر رائے دی ہے کہ ونڈوز کا معیاری اردو کی بورڈ یہی ہے۔ کہیں اس کا نام کچھ اور تو نہیں؟ ویسے پہلے میں صوتی کی بورڈ استعمال کرتا تھا مگر میرے خیال میں وہ فقط کبھی کبھار تھوڑی سی لکھائی کرنے کے لئے ہی موزوں ہے۔
  11. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    ممتحن حضرات کی اجازت سے ایک سوال پیش خدمت ہے۔ مزاح کے ساتھ ساتھ احباب کی کلام اقبال سے آگاہی کا اندازہ کرنا بھی مقصود ہے: سوال: ہمارے ہاں کون سی اشیاء خورد (پھل وغیرہ) جمہوری بنیادوں پر فروخت ہوتی ہیں اور کون سی غیر جمہوری بنیادوں پر؟ کلام اقبال کی روشنی میں جواب دیں۔
  12. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    زرہ نوازی کا شکریہ جمع دو چار والے جواب پر معزرت‘ مگر اور کچھ ذہن میں نہ آیا تھا۔ اساتذہ سے یہی سیکھا کہ سوال آتا ہو یا نہ آتا ہو اسے خالی مت چھوڑنا‘ ممتحن نے کون سا پڑھنا ہے۔
  13. سمیع

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    یسے تمام اراکین جنہوں نے یہ پرچہ حل نہیں کیا، برائے مہربانی حل کر کے جلد از جلد اس فزض سے سبکدوش ہو جائیں۔ میں نے باقیوں کے جوابات نہیں پڑھے۔ اگر کسی سے مل گئے تو براہ کرم نقل کا پرچہ نہ بنوائیے گا۔ 1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟ بے نام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟...
Top