نتائج تلاش

  1. علیرضا

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    قابل تعریف خیالات ہیں آپکے۔ ابھی سب سے بڑا مسلہ اردو فانٹس کے ساتھ یہ ہے کہ انکا سائز بہت زیادہ بڑا ہے جو ویب میں ایمبڈ کرنے کے قابل نہیں۔ لیکن اگر یہ سب فونٹس اوپن سورس ہو جائیں یا انکی اوپٹیمائزیشن پر کام کیا جائے تو بہت اعلیٰ ہو گا۔
  2. علیرضا

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    ماشاللہ بہت زبردست کاوش ہے، ایک ٹائپو نظر آیا phonetic اصل سپیلنگز ہیں
  3. علیرضا

    اسلحہ پر پابندیاں

    ویسے تو اوریا مقبول صاحب کی بات درست ہے لیکن یہاں پاکستان میں یہ اپلائی نہیں ہو سکتی کہ یہاں باشعور لوگ اقلیت میں ہیں اور باقی ذرا ذرا سی بات پر لڑائی جھگڑے پر اتر آتے ہیں۔ انکے ہاتھ میں اسلحہ تھما دینے سے یہ لوگ ایک دوسرے کو ہی ماردینگے
  4. علیرضا

    فرشتے کا کعبہ کی چھت پر اترنا

    یہ دور ایسا نہیں کہ جہاں ایسی چیزیں نظر آئیں، کیونکہ کعبہ خود ایک ایسی سچائی ہے جسے کسی معجزے یا ایسے واقعے کی ضرورت نہیں۔
  5. علیرضا

    تعارف السلام علیکم

    میرا بھی یہی سوال ہے
  6. علیرضا

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    غلطی معاف، میں سمجھا شائد گرافکس میں بہتری چاہیے۔ میں نے کئی ویب سائٹس میں جمیل کشید 2 نامی فانٹ دیکھا ہے اور اگر اسکا سائز چھوٹا ھو تو وہ صحیح سے نہیں دکھتا، سوچا شائد یہاں بھی یہی مسلہ ہے۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ کا فانٹ ماشااللہ رینڈر ہائی کوالٹی میں ہو گا۔
  7. علیرضا

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    جزاک اللہ، ماشااللہ
  8. علیرضا

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    ویکٹر گرافکس کو بہتر بنانے کے لئے کسی گرافک دیزائنر کی مدد لینی چاہیے جو کہ ٹریس یا ڈرا کر کے ڈیزائن کو بہتر کر سکیں۔ اگر ایسا ہو جائے تو آپکا تیار کردہ فانٹ پرفیکٹ ہو جائے گا۔
  9. علیرضا

    پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم

    بہت اچھا تحفہ ہے، جزاک اللہ
  10. علیرضا

    پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں تیرا ثانی

    لفٹ اور ڈرنک والا سب سے مزیدار ہیں
  11. علیرضا

    خرچہ پانی تےلاؤ

    بہت زبردست ہے :)
  12. علیرضا

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    وائرلیس موڈم استعمال کیجیے اور ایسا نوکیا یستعمال کیجیے جس میں وائرلیس لین ہو جیسے نوکیا این نائنٹی فائو ایٹ جی بی
Top