نتائج تلاش

  1. ا

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    بہت بہت شکریہ جناب۔ فونٹ اپگریڈ کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا ہے۔اور تمام بھائیوں کا شکریہ۔ ریپلائی کرنے کا۔
  2. ا

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    میں فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں۔ اور اردو محفل کا اسکرین شاٹ فائر فاکس سے ہے۔ ابھی میں نے اوپیرا میں سائیٹ چیک کی ہے تو اُس میں بھی یہی مسئلہ ہے۔ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر سے میں نا اُمید ہوں۔ اگر اُس میں صحیح بھی ہو تو وہ براؤزر استعمال نہیں کر سکتا۔ کیا آپ میں سے کوئی ونڈوز سیون استعمال کر رہا...
  3. ا

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    میجھے اکثر سائیٹس پر اردو پڑھنے میں پرابلم ہے۔ تاہوما فونٹ الفاظ کو جدا جدا کر دیتا ہے۔ جیسا کہ ابھی میں ٹائپنگ کر رہا ہوں تو اس میں الفاظ اکثر جدا جدا ہیں۔ لیکن اُمید ہے کہ جن کے سسٹم میں اردو صحیح انسٹال ہے۔ وہ پڑھ سکیں گے۔ میں نے curlp کی بورڈ بھی انسٹال کیا ہے ونڈوز سیون پر اور پی سی میں...
Top