نتائج تلاش

  1. دانیال

    ٹکسالی اردو کیا ہے؟

    ٹکسالی، اگر کسی بھی اور لفظ کے ساتھ استعمال کیا جائے گا تو اس کا مطلب خالص ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسی زبان کے ساتھ استعمال کیا جائے جیسا کہ ٹکسالی اردو تو اس کا مطلب بامحاورہ اردو، روزمرہ کی زبان، یا وہ زبان جو اس وقت بازاروں میں بولی جاتی تھی۔ ڈپٹی صاحب کی اصلاحی تحریریں پاپولر ہونے کی وجہ بھی یہی...
  2. دانیال

    جریدے کا نام

    مجھے ان تمام ناموں سے اختلاف ہے۔ یہ سب نام ویسے ہی گھسے پٹے جریدوں جیسے ہیں جو سینکڑوں کی تعداد میں چھپتے ہیں اور چند ایک بھی نہیں بکتے۔ نبیل نے اچھی بات کہی کہ یہ جریدہ کیسا ہوگا۔ نبیل اگر یہ ویسا ہی ہوگا جیسا کہ آپ نے واقف کار لاہور میں نکال رہے ہیں تو میرے خیال میں اچھا نہیں ہوگا۔ جدت...
  3. دانیال

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    بہت سارے آر ایس ایس فیڈ ریڈرز کو PHP فائلز پڑھنے میں دقت ہوتی ہے اپنے بلاگ پر میں نے اس کا یہ حل نکالا ہے کہ موڈ ری رائٹ کےذریعے میں xml. کو .php پر ری ڈائریکٹ کرتا ہوں۔ یوں فیڈریڈرز آسانی سے فیڈ vaild پاتے ہیں۔ لیکن یہ ایک غیرمعیاری حل ہے اس لئیے میں اسے تجویز نہیں کروں گا۔ فورم کی فیڈ...
  4. دانیال

    اردو فورم پر خوش آمدید

    نبیل بھائی بہت اچھے۔ چند گذارشات ہیں: فورم کے لئیے ایک علیحدہ تھیم بنائیے کیوں کہ کئی جگہوں پر فونٹ اتنا چھوٹا ہے کہ پڑھنا مشکل ہے اور کہیں٘ جلی الفاظ اچھے معلوم نہیں ہورہے۔ باقی سب سیٹ ہے۔
Top