نتائج تلاش

  1. سرفراز احمد

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    کیا آپ حضرات نے ٹیلی گرام پر TexifyBotکو آزما کر دیکھا ہے؟ اس کا نتیجہ قابل قبول ہے۔
  2. سرفراز احمد

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    List of languages by number of native speakers in India - Wikipedia
  3. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    میں نے پُل ریکویسٹ بھیج دیا ہے۔
  4. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    خیر میں نے دیکھ لیا یہ نمبر خودکار طریقے سے درج کیا جا رہا ہے، جسے ہٹانا آسان ہے۔ یہ طریقہ اب بہتر ہے۔ اس طرح کسی جملے کی نشاندہی کرنا آسان ہو گا۔
  5. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    گوگل ڈاکس میں جو جملے ٹائپ کیے جا رہے ہیں اس کے آغاز میں نمبر درج ہے۔ موزیلا میں جملہ درج کرتے وقت یہ نمبر شمار پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ چونکہ ہم نے وہاں نمبر شامل نہیں کرنا ہے۔ اس لیے اس بات کا خیال رکھا جائے۔
  6. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    اندراج کے وقت وہاں ڈومین بھی پوچھا جاتا ہے کہ کس ڈومین سے یہ جملے نقل کیے گئے ہیں، تو کیا گوگل ڈاکس کا لنک وہاں دے سکتے ہیں؟ کیا وہ قابلِ قبول ہے؟
  7. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    واہ ماشاء اللہ !! یہاں تو معاملہ گرم ہے ، اتنے سارے افراد کام کو آگے بڑھانے کے لیے آ گئے، دل خوش ہو گیا۔ میں الف عین صاحب کا مشکور ہوں گِٹ ہب میں ریوو کرنے کے لیے ۔ اگر مزید لوگ بھی اپنا تبصرہ پیش کردیں تو۔ ہمارے لیے کام مزید آسان ہو جائے گا۔ میں بہت مشکور ہوں محمد شاکر عزیز صاحب کا بھی۔...
  8. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    Michael Kohler said on GitHub: If anyone speaking Urdu could help review this PR here, it would be greatly appreciated :) Create ur.js by abusarimhindi · Pull Request #287 · Common-Voice/sentence-collector
  9. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    جو کوڈنگ کے ماہرین ہیں ان سے گزارش ہے کہ گٹ ہب میں اردو وائس ریکوگنیشن کے لیے جملے میں ۱۴ الفاظ کی حد کو بڑھا کر ۲۵ الفاظ کرنے کا پُل ریکویسٹ بھیجیں۔ میں نے اپنے طور پر کوشش کی تھی لیکن ایرر آ رہا ہے۔ پُل ریکویسٹ لنک: Update index.js by abusarimhindi · Pull Request #289 ·...
  10. سرفراز احمد

    ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

    میں نے اسے ہی درج کیا تھا۔ لیکن پبلش کرنے کے بعد وہ باقی نہیں رہ رہا۔
  11. سرفراز احمد

    ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

    جسٹ پیسٹ اِٹ میں ہی۔ لیکن مندرجہ کوڈ بعد از اشاعت حذف ہو جا رہاہے۔
  12. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    غالباً یہ تعداد کسی پروجیکٹ کا وائس ریکارڈنگ پروسیس کو آغاز کرنے کے لیے ہو۔ انگریزی کے اب تک تیرہ ہزار ایک سو تین وائس کلپ سنے جا چکے ہیں اور چھ ہزار نو سو سینتالیس جملے ریکارڈ کیے جانے ہیں۔
  13. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    گِٹ ہب میں پُل ریکویسٹ دیکھیں اگر اردو کے لیے الفاظ کی تعداد میں اضافہ کی ضرورت ہے تو ہم بھی پُل ریکویسٹ بھیج سکتے ہیں۔ یہاں بھی دیکھیں
  14. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    شاعری کے لیے کس پبلک ڈومین کا رخ کروں؟ اگر کچھ لنک یہاں درج کردیں تو کام شروع کردوں۔ میں نے اردو محفل کے ہی مختلف مضامین سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔
  15. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    جملے کو جمع کرنے کے تعلق سے چند ضروری ہدایات: Login You can login by entering any available username and choosing a password, that will automatically create an account for you. Once logged in you can select your languages from the profile section. Add new sentences All sentences you submit...
  16. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    وائس ریکوگنیشن کو بہتر بنانے کے لیے موزیلا نے ایک پراجیکٹ شروع کیا ہے ۔ جہاں کوئی بھی اپنی زبان کے لیے پراجیکٹ شروع کر سکتا ہے۔ ابھی کچھ لمحہ قبل مجھے اس کی جانکاری ملی اور اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنی زبان اردو تلاش کیا، لیکن اب تک اس پر کام کا آغاز نہیں ہوا۔ میں نے اردو زبان کو شامل کرنے کی...
  17. سرفراز احمد

    ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

    آپ کے بتائے گئے طریقے پر میں نے عمل کیا لیکن کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جب کہ جمیل نوری نستعلیق میرے کمپیوٹر پر نصب ہے۔ جب میں نے دوبارہ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ دیکھا تو میرا درج کیا ہوا کوڈ وہاں نہیں تھا۔ تو کیا یہ اس ویب سائٹ میں کچھ تبدیلی کر دی گئی ہے کہ اپنی مرضی کا فونٹ اسٹائل اپلائی نہیں کر سکتے؟...
  18. سرفراز احمد

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    ابو ہاشم صاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ پرسوں رات بھی میں نے دوست صاحب کے حکم کے مطابق تقریباً ۴ لاکھ کیریکٹر ۸۵ ہزار الفاظ پر مشتمل پیراگراف کے مجموعے کو کیریکٹر کاؤنٹ ٹول میں جانچ کے لیے ڈالا اور اس بار بھی حیرت انگیز طور پر وہی اوّل ۱۰ حروف تھے جو میرے پچھلے نتیجے میں سامنے آئے تھے۔ یعنی ا،...
  19. سرفراز احمد

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    فریکوئنسی معلوم کرنے کا کوئی آف لائن آلہ ؟ آن لائن کرنے سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے کہ طویل مضمون بھیجنے سے براؤزر ’’نوٹ ریسپونڈنگ‘‘ کرتا ہے، اور بہت انتظار کرنا پڑتا ہے۔
  20. سرفراز احمد

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    نہیں محترم میں پٹھان نہیں۔ میں جس علاقہ میں رہتا ہوں اس کے حساب سے تو میری اردو الحمد للہ اچھی ورنہ یہاں کے افراد آیا کو -- آیس گیا کو -- گئیس آئے گا کو -- آبے گا کہتے ہیں اور مذکر مؤنث کی بات تو چھوڑ دیں۔ یہی وجہ سے کہ تذکیر و تانیث کے معاملہ میں کچھ علاقائی اثر ہے۔ وہ تو غنیمت ہے کہ...
Top