نتائج تلاش

  1. اشفاق نیازی

    قرآن کمپليکس نے قرآني فانٹ ريليز کر ديا ہے

    کنگ فهد قرآن پرنٹنگ کمپلکس نے نسخ قرآني فانٹ ريليز کر ديا ہے۔ يہ فانٹ يونيکوڈ بيسڈ ہے۔ فانٹ کے ساتھ مکمل ٹائپ شدہ قرآني متن فائل بهي دستياب ہے۔ يہ ڈيٹا قرآن کمپليکس کي طرف سے مکمل تصحيح کے بعد شائع کيا گيا ہے۔ يہ فانٹ عوام الناس کے لئے مفت هديہ ہے۔ فانٹ اور مايکروسافٹ ورڈ فائل ڈائونلوڈ کرنے کے...
  2. اشفاق نیازی

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    مدينة المنوره ميں خطاطي کي عالمي کانفرنس ﴿نمائش﴾ ميں ٣١ ملکوں کے تقريبا ٢٧٠ خطاط حصہ لے رہے ہيں۔ يہ تمام خطاط اس کانفرنس ميں مدعو ہيں۔ خطاطي کے تقريبا ٦٠٠ شاہپارے بھي اس نمائش ميں شامل کئے گئے ہيں۔ خطاطي اور آرٹ کے شوقين حضرات کے لئے يہ ايک نادر نمائش ہے۔ عوام الناس کے لئے دعوت عام ہے۔ سعودي...
  3. اشفاق نیازی

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    مدينة المنورة ميں اپريل كے آخري ہفتہ ميں شروع ہونے والي بين الاقوامي خطاطي كي نمائش كي معلومات كے لئے ويب سائٹ نشر كر دي گئي ہے۔ معلومات كے لئے يہ ويب سائٹ ملاحظہ كي جاسكتي ہے۔ عربئ لنک /http://multaqa.qurancomplex.gov.sa اس ویب سائٹ کا انگلش ورزن بھی ریلیز کر دیا گیا ھے۔ دیے گئے لنک سے...
  4. اشفاق نیازی

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    مدينة المنورة ميں اپريل كے آخري ہفتہ ميں شروع ہونے والي بين الاقوامي خطاطي كي نمائش كي معلومات كے لئے ويب سائٹ نشر كر دي گئي ہے۔ معلومات كے لئے يہ ويب سائٹ ملاحظہ كي جاسكتي ہے۔ /http://multaqa.qurancomplex.gov.sa في الحال يہ عربي ميں ہے۔ اميد ہے اگلے ہفتے انگلش ورژن بھي ريليز كر ديا جائے گا۔
  5. اشفاق نیازی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صَلِّ عَلٰی مُحمدٍ وَّعَلٰی آل مُحمدٍ کما صَلیتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مَجید۔ اللھم بَارک علٰی مُحمدٍ وَّعلٰی آل مُحمدٍ کما بَارکتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مجید۔
  6. اشفاق نیازی

    غلطیاں

    شمشاد بھائي دراصل ميرا اردو کي بورڈ شاہکار ﴿يعني جو ڈيفالٹ استعمال ہو رہا ہے﴾ سے ذرا مختلف ہے۔ آفس ميں چونکہ اردو انسٹال نہيں اسلئے ھ کا استعمال زيادہ ہو رہا ہے۔ کوشش کرتا ہوں اسے ٹھيک کرنے کي۔ بھائي جان فرق يہ ہے کہ پاکستان اور برطانيہ ميں گاڑي کو بائيں ہاتھ رکھ کر چللانا پڑتا ہے اور مشرق وسطي...
  7. اشفاق نیازی

    غلطیاں

    پاکستان میں گاڑی رائٹ ھینڈ ھے اور اسے بائیں ہاتھ چلانا پڑتا ھے۔ لیکن چونکھ مشرق وسطی میں ڈرائیونگ لیفٹ ھینڈ ھے اس لئے اگر کبھی درطرفہ چھوٹی سڑک پر گاڑی چلانی پڑے تو اکثر دماغ کو دائیں رکھو۔۔۔ دائیں رکھو ۔۔ یاد دلانا پڑتا ھے۔ لیکن پھر بھی ایک دو دفعہ غلطی سے گاڑی بائیں چلا دی۔ شکر ھے جلدی یاد آنے...
  8. اشفاق نیازی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صَلِّ عَلٰی مُحمدٍ وَّعَلٰی آل مُحمدٍ کما صَلیتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مَجید۔ اللھم بَارک علٰی مُحمدٍ وَّعلٰی آل مُحمدٍ کما بَارکتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مجید۔
  9. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    محترم منتظم اعلی صاحبان۔ اس لنک پر میری پوسٹ نمبر 22 درج ھے۔ اسکا جواب اور فانٹ سرور پر فونٹس کو شدید مس کر رہا ہوں۔
  10. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ضرور۔۔۔۔انشاءاللہ
  11. اشفاق نیازی

    اِسراء نقوی

    ماشاءاللہ۔ اسکی درازئ عمر کے لئے دعاگو ھوں۔ اللہ تعالی اسے نظر بد سے محفوظ رکھے۔
  12. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    وضاحت پڑھ کر معلومات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ مبتدی کے لئے یھ معلومات نعمت ھیں۔ اور معلومات سے بڑھ کر آپ کا انداز گفتگو بے حد پسند آیا۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    راہنمائی کا بہت شکریھ۔۔۔ اسکا ضرور مطالعہ کروں گا تاکہ مستقبل میں آسانی ہو۔ جزاک اللہ خیر
  14. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    محترم ابن سعید صاحب میں محفل میں شاذونادر ہی پوسٹ کرتا ہوں۔ کیونکھ بقول شاعر؛ غم روزگار سے فرصت ملے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال میں نہیں جانتا کہ کیوں بعض زمرون میں پیغامات کی کم از کم تعداد کی حد کیوں رکھی گئی ہے؟ تھوڑی وضاحت فرما دیں تو میرے جیسے بہت سوں کے علم میں اضافہ ھو جائے گا۔ شکریھ
  15. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ارے جناب میں تو اب بھی اپنے پوائنٹس مس کر رہا ھوں۔ لیکن شاید اب ان پوائنٹس کی زیادہ ضرورت نھ پڑے کیونکھ جھاں ضرورت تھی سنا ھے وہ دھاگھ ھی مقفل کیا جا رھا ھے۔
  16. اشفاق نیازی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ارے بھائيو يہ تو ي ه و کا کھيل ہے يہاں کبوتر طوطے اور بليوں کو کيوں کھلا رہے ہو۔:grin:
  17. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پيغام پوسٹ کرنے کے لئے ابھي بھي بہت سے پوائنٹس کو بہت شديد مِس کر رہا ہوں:(
  18. اشفاق نیازی

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ارے اتني دير تک کسي نے مزاج ہي نہيں بتايا کيسا ہے۔ بہرحال ميرا اب بہت اچها تو نہيں ليکن پھر بھي الحمدُ لله ابھي بہتر ہے۔
  19. اشفاق نیازی

    گپ شپ کارنر 2

    يہ سٹور بھي سعودي عرب کے اچھے اليکٹرانک سٹورز ميں شامل ہے۔
  20. اشفاق نیازی

    گپ شپ کارنر 2

    سعودي عرب کا بہترين سٹور آپ اس لنک پر بھي چيک کر سکتے ہيں
Top