نتائج تلاش

  1. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    السلام علیکم میرا نام نفسیہ ہے۔ اردو محفل میں سال کےشروع میں آئی تھی اور نئے شعراء کے زمرے میں حصہ لیا تھا۔ پھرذاتی مصروفیات کی وجہ سے آنا نہیں ہوا۔ اب انشااللہ پابندی سے آُوں گی۔ امید ہے کچھ احباب مجھے پہچان لیں گے اور اجنبیت محسوس نہ ہونے دیں گے۔ آپ سب کی دوست نفیسہ
  2. نفیسہ

    پہلی غزل سے آخری شعر اصلاح کے لئے۔۔۔

    السلام علیکم ۔ اعجاز صاحب سب سے پہلے تو اس بات کا بہت شکریہ کہ آپ نے میر ے غزل ہر توجہ دی۔ آپ نے جونقائص کی نشان دہی کی ہے اس کے لئے بھی بہت شکریہ ۔آپ کا انداز بہت اچھا لگا جس طرح آپ نے تشہی کی ہے اس سےمیں واقعی زیادہ بہتر طور پر اپنی غلطیوں کو جان سکتی ہوں۔ وقت نکالنے کا بہت شکریہ۔ امید...
  3. نفیسہ

    میری غزل اصلاح کیلئے حاضر ہے۔۔۔۔۔۔

    معلم صاحب - السلام علیکم میں حاضر خدمت ہوں امید ہے۔مجھے شاعری کا بڑا شوق ہے۔ مجھے پتہ ہے کہ یہ غزل آُپ کی توجہ کے قابل نہیں ہےمگر آپ میری ہمت افزای کریں گےیا آپ مجھے مایوس کریں گے؟ :( آپکی خادم نفیسہ یہ کیسا درد ہے مجھ کو، کہ گُھلتی ہوں جسم سرد ہے ، اور میں جلتی ہوں لیتی ہوں میں...
  4. نفیسہ

    کرتے ہيں وعدہ لکھنےکا نبھاتے نہيں

    کرتے ہيں وعدہ لکھنےکا، نبھاتے نہيں ديکھنےاچھي فطرت کو ميري آتے نہيں ذکر ميں کيا کروں اپنے خيالوں کا دہراتے ہيں، ہم پھر سے تمنا نہيں ہيں پرديس ميں نہيں پوچھتے ہم کو کرتے ہيں ظلم تو، مگر شرماتے نہيں دوست ميرے ہيں اور ميں ان کی يار اسي دوستي کيا جس کو نبھاتے نہيں بھیجتے ہم کو ہيں...
  5. نفیسہ

    سحر ہوگی ہے اب ، میں چلتی ہوں

    یہ کیسا درد ہے مجھ کو، کہ گھلتی ہوں جسم سرد ہے ، اور میں جلتی ہوں لیتی ہوں میں جب بھی انگٹرائی کلی جیسی، میں کھلتی ہوں چھوتے ہیں ، مجھے اس طرح سے ہنس ہنس کہ میں ، پھر مچلتی ہوں کرتے ہیں شکوہ ، مگر پتہ ہے اُنکو میں سب سے تو نہیں ملتی ہوں بیٹھی میں یہاں ، رات بھر نفیسہ سحر ہوگی...
Top