نتائج تلاش

  1. نفیسہ

    کلام از عبدالجبار

    پیارا انداز ہے۔ بہت خوب
  2. نفیسہ

    اب کہاں وہ

    جو لب کھولو تو پھول جھڑنے لگیں واہ واہ :lol:
  3. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    شکریہ پاکستانی بھائ ۔
  4. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    قیصرانی صاحب- کوئ نہیں سن رہا۔ دھیرے سے بتا دیں اپنا راز یہ نمبر 10687 سچا ہے یا آپ نے پروگرام کیا ہے؟ :lol: شکریہ استقبال کا۔
  5. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    دیکھئے کوشش کروں گی۔ جیسا میں نےشمشاد بھائی سے کہا۔ بے بی اس وقت چھوٹی ہے۔ مگر انشااللہ ان کے ڈیڈی کی ڈیوٹی لگاؤں گی ۔ آپ تو محفل میں ماہر ہیں۔ ہمیں سب راز بتانا کہاں راستہ ہموار ہے اور کہاں کہایاں۔ :lol: مجھے صحیح نہیں پتہ مگر شاید آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی؟ امید ہے کہ اب ٹھیک ہوگئی ہوگی۔بہت...
  6. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    میں نے سننا ہے لوگوں کو سرپرائز ملنے پر اچھا لگتا ہے۔ اگر روز روز آئی تو لوگ نظرانداز کردیں گے۔ نہیں شمشاد بھائ آوں گی مگر زیادہ نہیں۔ ابھی میری بے بی صرف 6 ماہ کی ہے۔ تو ابھی وہ priority ہے :)
  7. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    میں نے تو آپ کا نام اس محفل کے ہر کورنر پر دیکھا - دوست کب آپ کا تعارف کرائیں گے۔ میں ان سے پوچھنا بھول گئی۔ :)
  8. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    مہربانی ہے آپ کی۔
  9. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    شکریہ
  10. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    شکریہ ۔ جناب
  11. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    بہت بہت شکریہ۔ میں آپ کا تعارف نامہ دلچسپی سے پڑھ رہی ہوں :)
  12. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    میں بہت ہی مختصر عرصہ یہاں تھی۔ کوئ بات نہیں۔ انشااللہ اب دیکھیں گے۔ شکریہ میرے استقبال کا۔
  13. نفیسہ

    تعارف نفیسہ طارق

    السلام علیکم میرا نام نفسیہ ہے۔ اردو محفل میں سال کےشروع میں آئی تھی اور نئے شعراء کے زمرے میں حصہ لیا تھا۔ پھرذاتی مصروفیات کی وجہ سے آنا نہیں ہوا۔ اب انشااللہ پابندی سے آُوں گی۔ امید ہے کچھ احباب مجھے پہچان لیں گے اور اجنبیت محسوس نہ ہونے دیں گے۔ آپ سب کی دوست نفیسہ
  14. نفیسہ

    بیت بازی

    یارب وہ اِشتباہ مرے دل میں ڈال دے جو دل سے اعتبار تمنّا نکال دے
  15. نفیسہ

    پہلی غزل سے آخری شعر اصلاح کے لئے۔۔۔

    السلام علیکم ۔ اعجاز صاحب سب سے پہلے تو اس بات کا بہت شکریہ کہ آپ نے میر ے غزل ہر توجہ دی۔ آپ نے جونقائص کی نشان دہی کی ہے اس کے لئے بھی بہت شکریہ ۔آپ کا انداز بہت اچھا لگا جس طرح آپ نے تشہی کی ہے اس سےمیں واقعی زیادہ بہتر طور پر اپنی غلطیوں کو جان سکتی ہوں۔ وقت نکالنے کا بہت شکریہ۔ امید...
  16. نفیسہ

    میری غزل اصلاح کیلئے حاضر ہے۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ۔ اعجاز صاحب سب سے پہلے تو اس بات کا بہت شکریہ کہ آپ نے میر ے غزل ہر توجہ دی۔ آپ نے جونقائص کی نشان دہی کی ہے اس کے لئے بھی بہت شکریہ ۔آپ کا انداز بہت اچھا لگا جس طرح آپ نے تشہی کی ہے اس سےمیں واقعی زیادہ بہتر طور پر اپنی غلطیوں کو جان سکتی ہوں۔ وقت نکالنے کا بہت شکریہ۔ امید...
  17. نفیسہ

    کرتے ہيں وعدہ لکھنےکا نبھاتے نہيں

    شکریہ رضوان جی مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ سب لوگ اچھے ہیں۔ میں سمجھتی ہوں کی میں صحیح محفل تلاش کرلی۔ :D
  18. نفیسہ

    میری غزل اصلاح کیلئے حاضر ہے۔۔۔۔۔۔

    معلم صاحب - السلام علیکم میں حاضر خدمت ہوں امید ہے۔مجھے شاعری کا بڑا شوق ہے۔ مجھے پتہ ہے کہ یہ غزل آُپ کی توجہ کے قابل نہیں ہےمگر آپ میری ہمت افزای کریں گےیا آپ مجھے مایوس کریں گے؟ :( آپکی خادم نفیسہ یہ کیسا درد ہے مجھ کو، کہ گُھلتی ہوں جسم سرد ہے ، اور میں جلتی ہوں لیتی ہوں میں...
  19. نفیسہ

    کرتے ہيں وعدہ لکھنےکا نبھاتے نہيں

    کرتے ہيں وعدہ لکھنےکا، نبھاتے نہيں ديکھنےاچھي فطرت کو ميري آتے نہيں ذکر ميں کيا کروں اپنے خيالوں کا دہراتے ہيں، ہم پھر سے تمنا نہيں ہيں پرديس ميں نہيں پوچھتے ہم کو کرتے ہيں ظلم تو، مگر شرماتے نہيں دوست ميرے ہيں اور ميں ان کی يار اسي دوستي کيا جس کو نبھاتے نہيں بھیجتے ہم کو ہيں...
Top