نتائج تلاش

  1. S

    تعارف شفو درویش

    اسالام علیکم: صرف بابا بیلھے شاہ نہیں ، میں تو ہر قسم کی صوفیانہ شاعری کا ذوق رکھتا ہوں۔ انشا اللہ وقت ملنے پر ضرور پوسٹ کروں گا ! میرے خیال میں صوفیانہ شاعری عشق حقیقی کی صحیی ترجمانی کرتی ہے۔ “ایمان سلامت ہر اک منگے، عشق سلامت کوی ھو ...
  2. S

    تعارف دنیائے فانی میں ایک اور قدم

    شفو السلام علیکم؛ آپ سب کیسے ہیں ؟ 1۔ میں بلکل محب علوی کی طرح نھی ہوں۔ مگر ان کی طرح سوفٹویر سائد میں آگے برھنا چاہتا ہوں۔ 2۔ تصوف میں انشااللھ کچھ لکھوں گا۔ ابھی میں بابا بیلے شاہ کا کلام لکھنا چاہوں گا:- پڑھ پڑھ لکھ میں فاذل ہویا اپنے آپ نو پڑھیا ہی نہیں ائویں روز شیطانا نال لردا...
  3. S

    تعارف دنیائے فانی میں ایک اور قدم

    میں شفقت ہوں ، مجھے محب علوی اس سائٹ پر کھینچ کر لائے ہیں۔ میں ان کی ہی کمپنی میں کام کرتا ہوں ، سافٹ وئیر انجنئیر ہوں اور میں اور لوگوں کو بھی لارہا ہوں۔ میرا تعلق اسلام آباد سے ہے ۔ انشاءللہ صوفی ازم اور تصوف پر ایک خوبصورت مضمون پوسٹ کروں گا۔
Top