نتائج تلاش

  1. ر

    ورڈ پریس تھیم درکار ہے

    السلام و علیکم میں نے آج ہی اردو محفل جوائن کی۔ مجھے ایک مسئلہ ہے جسے حل کرنے کے لیے اس فورم پر حاضر ہوا ہوں۔ مجھے ورڈ پریس کی ایک تھیم درکار ہے۔ برائے مہربانی اس سلسلے میں میری مدد کی جائے۔ ایک تھیم کا ویو دکھا دیتا ہوں ۔ اس طرز کی تھیمز چاہئیں۔ امید ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
Top