نتائج تلاش

  1. ایلاف

    کب سوچا تھا

    شکریہ محترم اعجاز صاحب السلام علیکم ہم آپ کی اصلاح تہ دل سے شکریے کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔ جو بات میرے ذہن میں تھی اسکو بیان میں لانے کا شکریہ۔ خیر اندیش منظر ہمدانی
  2. ایلاف

    کب سوچا تھا

    محترم اعجاز ، السلام علیکم میں نے آج آپ کا اپنی غزل پر تبصرہ پڑھا۔ آپ کی ادبی حثیت کو چیلنج کیے بغیر میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اوزان کا چارٹ ذرا غور سے پڑھ لیں۔ اور آپ کے تبصرے کسی بھی غزل پر بالکل کسی نووارد کے سے یا پھر تضحیک سے سجے ہوتے ہیں۔ استاذ ہونا اور بات۔ استاذ کہلانا الگ...
  3. ایلاف

    کب سوچا تھا

    درج بالا شعر کو ، براہ مہربانی یوں درست کر لیا جائے : ہرسوکالی گہری راتیں اور آنکھیں بےسدھ گم سم سی خواب ستارے آنکھوں پر بارات کروگے کب سوچاتھا
  4. ایلاف

    کب سوچا تھا

    ان چاہوں پر پھولوں کی برسات کروگے کب سوچاتھا اتنے پیارسے ہم سے بھی تم بات کروگے کب سوچا تھا لہر لہر ہے درد کا ساگر خوشبو خوشبو یاد تری ساتھ ہمارے پار سمندر سات کرو گے کب سوچا تھا ہرسوکالی گہری راتیں اور آنکھیں بےسدھ گم سم تم خوابوں کو آنکھوں پر بارات کروگے کب سوچاتھا جلتا...
  5. ایلاف

    ×× غزل ×× تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے

    (نہ) آپ نے صحیح کہا ۔ ٹائپنگ میں جلدبازی ہو گئی تھی۔ غزل کی پسندیدگی اور تصحیح کا شکریہ۔
  6. ایلاف

    ×× غزل ×× تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے

    غزل تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے زندگی اتنی حسیں کیوں بنا لی جائے اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال یہ نہ ہو ہم سے تری بات نہ ٹالی جائے ان کی قسمت میں جو تاراج ہی ہونا ہے اگر پھر کسی شھر کی بنیاد نہ ڈالی جائے آج کچھ ٹھان کے نکلا ہے ہجومِ رنداں واعظِ شھر کی دستار...
  7. ایلاف

    درد یہ عمر بھر نہ ہو جائے

    غزل درد یہ عمر بھر نہ ہو جائے در ترا میرا گھر نہ ہو جائے یہ مرا اور ترا حسیں رشتہ میری سوچوں کا ڈر نہ ہو جائے میں جسےشارٹ کٹ سمجھتا ہوں مستقل رہگزر نہ ہو جائے اچھےوقتوں کی آس دل میں لیے عمر ساری بسر نہ ہو جائے یہ جو ہلکی...
Top