صرف منتظمین محفل ہی نہیں بلکہ تمام صارفین کو چاہیے کہ بھائیوں اور بہنو ں تحمل مزاجی اور بردباری ہم مسلمانو ں کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،نہ کہ ہم کوئی صاحب بیچارے میری طرح نئے نئے تشریف لا کر کوئی غلطی کر بیٹھیں تو سارے محفل یوزرز نہ آو دیکھیں نہ تاو بس اس بیچارے کو کوسنا شروع ہو جائیں ۔اب...
بہت اچھی مشاورت ہے اس سے دیگر لنکس متعارف بھی ہوں گے اور علم وآگہی کی راہ بھی متعین ہو پائے گی ۔اور ویسے بھی یہ اخلاقی برائی ہے کہ محسن کو بھول جائیں اورتدلیس کی راہ پر گامزن ہوں ۔