نتائج تلاش

  1. ر

    دعا

    میرے اللہ جی اللہ جی میں چھوٹا سا بچہ ہوں رمضان میں روزے رکھتا ہوں قرآن پڑھتا ہوں نماز بھی پوری پڑھتا ہوں ۔ میری امی جان کہتی ہیں کہ اس رمضان میں جو مانگو ملتا ہے ۔ میرے اللہ جی میں آپ سے کیا مانگوں ؟ کارٹون فلمز کی سیڈیز ؟ نہیں وہ انگریزوں کی ہے ۔ میں آپ سے کیا...
Top