نتائج تلاش

  1. Zargham Ahmad

    انعام الحق جاوید اکسیویں صدی کے حاکم

    اکسیویں صدی کے حاکم وہ اور تھے کہ جو تھے ملک توڑنے والے میاں! اب آئے ہیں اس کو نچوڑنے والے بگاڑ سکتی نہیں کچھ بھی ان کا ہڑتالیں نہیں یہ جان بہ آسانی چھوڑنے والے
  2. Zargham Ahmad

    انعام الحق جاوید Better Half

    Better Half نصف بہتر کو سمجھ لوں جو اگر اک بٹا دو پھر تو ٹوپی میں ہی رہ جائے گا سر اک بٹا دو بیویاں بچ نہیں سکتیں کبھی شر سے ان کے لفظ شوہر میں ہی موجود ہے شر، اک بٹا دو انعام الحق جاوید
Top