نتائج تلاش

  1. خ

    نیوز پیپر تھیم ورڈ پریس میں

    نبیل بھائی کی کاوش سے دوستو میں اس مقام پر پہنچا ہوں کہ میں نے یہ ویب سائٹ تیار کر لی ہے۔ نبیل بھائی کا جتنا شکریہ ادا کروں بہت کم ہے۔ نبیل بھائی زندہ باد اور اردو محفل زندہ باد۔ لنک دے رہا ہوں چیک کریں کیسی لگی سائٹ آپ دوستوں کو۔ برائے مہربانی اس کو موزیلا فائرفاکس پر دئکھیے۔ www.uchpress.com.pk
  2. خ

    نبیل بھائی سے ایک نیوز ٹکر پلگ ان کا تھیم میں ایڈجسٹ کرنے کا PHPکوڈ بنوانا ہے۔

    ڈیئر نبیل بھائی آپ سے ایک بہت بڑی درخواست ہے۔جو کہ آپ کے پیش نظر ہے۔یہ ایک پلگ ان کا لنک دیا جارہا ہے۔ جو کہ نیوز ٹکر کا ہے۔اور یہ ویجڈ کے طور پر توکام کر رہا ہے۔ لیکن پرابلم یہ ہے۔کہ تھیم میں ڈائریکٹ اپلائی کرنے کا کوڈ نہیں ہے۔ لنک دے رہا ہوں اور اس کا کؤڈ بنا دیں۔امید ہے۔آپ کو یہ ٹکر پسند...
  3. خ

    ورڈ پریس میں نیوز ٹیکر کیسے لگایا جاتا ہے۔

    کوئی بھائی مجھے ورڈ پریس میں نیوز ٹکر لگانے کا طریقہ تو بتائے۔
  4. خ

    ورڈپریس open Padکا ڈون لوڈ لنک خالی ہے کام نیں کر رہا ہے۔

    ورڈپریس کا Open Padکا ڈون لوڈ لنک کام نہں کر رہا ہے۔ مہربانی کرکے اس کا لنک اپ ڈیٹ کیا جائے۔
  5. خ

    اب ورڈپریس میں اپنی مر ضی کے پیج کو فرنٹ پیج بنا سکتے ہیں۔

    اب ورڈپریس میں اپنی مرضی کے پیج کو فرنٹ پیج بنا سکتے ہیں۔اس کا پلگ ان لنک دے رہا ہوں۔ اس ڈون لوڈ کرکے چیک کرکے دیکھے۔
Top