نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد الف عین السلام علیکم آپ دو حضرات کو ہی جانتا ہوں پوچھنا چاہ رہا تھا آج کل اردو محفل میں ناظم اعلیٰ /ایڈمن کون ہیں جب میں اس محفل میں فعال تھا تو اس وقت تو نبیل نقوی اور ابن سعد تھے دراصل میری مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے سو اس وجہ سے بالکل بھی وقت نہیں ملتا ہے لیکن بعض اوقات کوئی شعر سرچ...
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک خوبصورت بات، بہترین انداز میں بادشاہ کا قیمتی موتی گم ھو گیا ، اس نے اعلان کیا کہ جو اسے ڈھونڈ لائے گا اسے انعام سے نوازا جائے گا ! سارے درباری سردار اور معززین تلاش میں لگ پڑے ،، دو دن کی جان مار تلاش کے بعد ایک درباری کو وہ موتی مل گیا، جبکہ باقی اپنی تمام تر کوشش کے باوجود ناکام رھے ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    سوری لالچ ٹائپنگ مسٹیک
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    عورت کی زبان سے، بگڑے پٹھان سے اور بن بلائے مہمان سے اللہ بچائے درزی کے لارے سے، دیرینہ کنوارے سے، محبت میں ہارے سے اللہ بچائے مُلا کے لالج سے، نفسیاتی معالج سے، اور دماغی فالج سے اللہ بچائے گدھے کی لات سے، پیسے والے جاٹ سے اور تھانے کی رات سے اللہ بچائے پرانی بیوی سے ،خراب ٹی وی سے اور مخنث کی...
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    صوفی ایک ایسی ہستی ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں کہ جس کی ہر چیز پرگہری نظر ہوتی ہے جو کہ عام کیا اچھے خاصے انٹلکچوئل کو بھی نصیب نہیں ہوتی ہے کیونکہ ہر اٹنلکچوئل بھی کسی نہ کسی نظریئے کا اسیر ہوتا ہے جب کہ صوفی سب کچھ جانتا ہے سب نظریوں کو مانتا یا یوں کہہ لیں کہ احترام کرتا ہے ہے لیکن باؤجود...
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    انسانی جسم میں ایک سو آٹھ پاور پوائنٹ/لطائف ہیں صاحب معرفت لوگوں نے ان پاؤر پوائنٹس کو معلوم کیا اور پھر اس فریکوئنسی کو معلوم کیا جس پر وہ فیڈ ہیں۔ چونکہ انسان بہت تحقیق کرنے والا محقق واقع ہوا ہے سو اس نے یہ بھی معلوم کرلیا کہ وہ فریکوئنسز کو کیسے جنریٹ کرسکتا ہے سو اس مقصد کے لیئے اس نے ایسے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    انسان صحبت سے یا یوں کہہ لیئے کہ گرو یا پیر و مرشد سے بہت کچھ سیکھتا ہے لیکن اس کو اس امر کا ادراک نہیں ہوپاتا ہے کہ کیسے درجہ بہ درجہ انتہائی سست روی سے اس کی استعداد بڑھتی چلی جاتی ہے۔ جیسے آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں جو کھاتے ہیں وہ آپ کے جسم کا حصہ بن جاتی ہے لیکن آپ کو اس بات کا احساس تک...
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    لاجواب ہونا خلیفہ ہارون الرشید بڑے حاضر دماغ تھے ایک دفعہ کسی نے ان سے پوچھا: "آپ کبھی کسی کی بات پر لاجواب بھی ہوئے ہیں؟" انہوں نے کہا: تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں لاجواب ہوگیا..! ایک مرتبہ ایک عورت کا بیٹا مرگیا اور وہ رونے لگی.. میں نے اس سے کہا کہ آپ مجھے اپنا بیٹا سمجھیں اورغم نہ کریں.. عورت...
  9. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک روز جب بابا اکیلے بیٹھے تھے تو میں ان کے سامنے آلتی پالتی مار کر بیٹھ گیا اور بولا ’’بابا آپ سب لوگوں سے بار بار نروان کا ذکر کرتے ہیں۔ یہ نروان کیا ہوتا ہے؟ ‘‘بابا نے مسکرا کر میری طرف دیکھا اور کہا ’’بیٹا‘‘ نروان میں ’’نر‘‘ کا مطلب ہے’’بغیر‘‘ اور ’’وان‘‘ کا مطلب ہے ’’ہوا‘‘ ! پھر کہنے لگے۔...
  10. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    تنزلات جب وجود نے مرتبۂِ وراء الوراء ثم الوراء سے جن سیڑھیوں پر قدم بہ قدم اُتر کر بمطابق اس حدیث قدسی کے کُنْتُ کَنْزاً مَخْفِیاً فَاحْبَتْ اَنْ اَعْرَفُ فَخَلَقْتُ الْخَلْقَاپنی پہچان کروائی ۔ ان Steps کو تنزلات کہتے ہیں ۔ لغت (Dictionary)کے مطابق اوپر کی منزل چھوڑ کر نیچے آجانے کا نام...
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اپنی ذات کا عرفان ہی اصل علم ہے باقی سب فضول ہیں گو دنیاوی طور پر فائدہ پہنچاتے ہیں جس سے صرف دنیا ہی سنورتی ہے۔ جیسے کوئی کسی سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کرلے تو اس کو اچھی نوکری ملے گی اسی طرح دینی علم حاصل کرلیا تو مفتی تک پہنچ جائے گا۔ ایک کو دنیا مفتی صاحب اور دوسرے کو دنیا ڈاکٹر صاحب/پروفیسر صاحب...
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اپنے زنگ آلود قلب کو مثل آئینہ سیقل کرلو جو کہ ہر منظر کو منعکس کرتا ہے لیکن اس کو مستقل نہیں رکھتا ہے منظر یا مقام بدل جائے یعنی سوچ اور جذبہ کا طوفان گزر جائے تو کورے کاغذ کی طرح ایک دم صاف۔ پس آئینہ بنو سینما گھر میں پڑی بڑے سے فلیتے کی شکل میں پڑی فلم کا کوئی سین نہ بنو جس پر کسی بھی منظر کی...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ”کرم یافتہ لوگ“ جہاں تک میرا مشاھدہ ھے کہ میں نے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر رب کا کرم تھا اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔ سِمپل بات کرے گا۔ میں نے ھر کرم ھُوئے شخص کو مخلص دیکھا۔...
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حضرت علیؑ : سخاوت کیا ہے؟ حضرت حسنؑ : فراخی اور تنگ دستی دونوں حالتوں میں خرچ کرنا حضرت علی ؑ: کمینگی کیا ہے؟ حضرت حسنؑ : مال کو بچانے کے لئے عزت گنوا بیٹھنا حضرت علی ؑ : بزدلی کیا ہے؟ حضرت حسن ؑ : دوست کو بہادری دکھانا اور دشمن سے ڈرتے رہنا حضرت علی ؑ : مالداری کیا ہے؟ حضرت حسن ؑ: اللہ تعالیٰ...
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک مسجد بازار کے کنارے تھی اس میں جمعہ کے دن بہت سارے لوگ نماز جمعہ کے لیئے حاضر تھے نمازیوں میں ایک فقیر بھی تھے اتنے میں ایک درویش نے باہر سے آکر فقیر کو جو کہ اس کامرشد تھا سجدہ تعظیم کیا ۔تمام لوگ اور مولوی صاحب گھبرائے اور فتویٰ تعزیرلکھ کر بادشاہ کے پاس بھیج دیا ۔سپاہیوں نے درویش کو...
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حضرت غلام محمد صاحب المعروف امام جلوی رحمۃ اللہ علیہ جو کہ جلوانہ سمندری روذ فیصل آباد کے رہائشی تھے اپنے ڈیرے پر مؤجود تھے دورانِ مجلس (یہ واقعہ ہے 22 نومبر 1949 بروز منگل کا ہے)ایک شخص نے ایک روپیہ پیش کیا معاً ایک سائل آگیا اور عرض کی کہ حضور میراق ایک روپے کا سوال ہے ۔آپ نے وہی روپیہ اس...
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    خاکسار عظیم اللہ قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ بیٹا ہے جس کا نام ہے فردان۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    رات جب دوست کے ساتھ راز و نیاز ہوئے تو دوست نے کہا اپنے آپ میں جھانک ، تیرے اندر طلسم ذات مضمر ہے میں نے کہا وہ کیسے تو آواز آئی وَفِي أَنْفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ۔ دوست نے کہا یاد کر جب میں نے فرشتوں کو مخاطب کرکے کہا تھا ونفخت فیہ من روحی تب میں نے غور سے اپنے اندر دیکھا اور...
  19. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ازروئے تحقیق فی الوجود سے یہ ثابت ہوگیا کہ عدمِ مؤجود ہی نہیں تو پھر کون ان صورتوں میں ظاہر ہورہا ہے۔ جب ہر عینِ ثابتہ علمی صورت ہے اورعینِ ثابتہ ہے عالم مؤجود کا، یعنی اعیان خارجہ کا نور ہر صفت عینِ ذات ہے غیر ذات نہیں اور نہ ہی زائد برذات ہے تو اب میں تمہیں کیا کہوں کہ کھل کر کہنے کی مزید...
  20. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    جب قلب کو غیر سے پاک کردیا تو خود کو ہی اپنا دلربا دیکھا جب وحدتِ حق کا جام بھر کر پی کر اپنا قصہ تمام کرلیا میں منتظر ہوں ساقی گردش میں جام کردے ایسی پلا جو میرا قصہ تمام کردے تو تمام اغیار اپنے خویش لگنے لگے۔ جو خوش نصیب وھو معکم این ما کنتم کا سِر سمجھتا ہے وہ کبھی بھی خود کو حق سے جدا نہیں...
Top