نتائج تلاش

  1. ن

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    روشن میری انکھوں میں وفا کے جو دیے ہیں سب تیرے لیے ہیں سب تیرے لیے ہیں
  2. ن

    تعارف ناصر ممتاز

    جی ھاام لمز میں پڑھ رھاس ھوں۔ اپ کیا کرتے ھیں
  3. ن

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے اگے بازچہ اطفال ہے دنیا مرے اگے
  4. ن

    تعارف ناصر ممتاز

    میں میک لئیر پروٹوکول فار سنسر نیٹ ورکس پر کام کر رہا ہوں
  5. ن

    تعارف ناصر ممتاز

    میں کمپیوٹر سائنس کا طالبعلم ھوں۔ لاھور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز میں ماسٹر کی ڈگری لینے کے لیے کوشاں ھوں۔ میں سینسر نیٹورکس میں تحقیق کر رھا ھوں۔
  6. ن

    تعارف ناصر ممتاز

    میرانام ناصرممتاز ھے۔ اردو کی محفل(فورم) خوشی ھوئی ھے اس طرح ھم اردو کو فروغ دے سکتے ھیں میرے خیال میں ھمیں مختلف فورمز پر اس فورم کی تشھیر کرنی چاھیے۔
Top