نتائج تلاش

  1. D

    غزل

    خرد کا صفحہ ء تدبیر سادہ کر لیا جائے مِری دیوانگی سے استفادہ کر لیا جائے کسی کی خامشی کا تجزیہ ایسے بھی ممکن ہے کسی کا ذکر محفل میں زیادہ کر لیا جائے پیادے کیا بتائیں گے مزاج ِ آبلہ پائی ضرورت ہے سواروں کو پیادہ کر لیا جائے کبھی تا عمر اک وعدہ...
  2. D

    اگرچہ نکتہ چینی ہو رہی ہے

    اگرچہ نکتہ چینی ہو رہی ہے مگر مسند نشینی ہو رہی ہے توکل سے فراموشی ہے شاید ہر اک خواہش کمینی ہو رہی ہے میں ہوں تنقید کے نرغے میں لیکن مِری شہرت یقینی ہو رہی ہے کھلیں ہیں بے بصارت خانقاہیں جہاں اب دیدہ بینی ہو رہی ہے دعا کو ہاتھ کب اُٹھے گے با با فقط...
  3. D

    غزل

    سورج کی کرنوں سے اغوا ہونے والا کھارا پانی آ بادی میں گھوم رہا ہے گدلائے بنجارہ پانی آنگن کی سوندھی بیٹھک پہ ، دھوپ بدن کو سینک رہی ہے بل کھائی زلفوں پہ لرزاں ، جھِلمل پارہ پارہ پانی میں نہ کہتا تھا کہ ضبط کی خوش فہمی کچھ ٹھیک نہیں ہے د یکھ ذرا سا بندھ کُھلا اور...
  4. D

    غزل ۔۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    غزل ۔۔۔۔ ضرورت کھردرے جسموں کو اتنا دھار کر دے گی عَلم سر کو ، نہتے ہاتھ کو تلو ا ر کر دے گی تِری مخصوص بیٹھک ، عام سا دربار کر دے گی نما ئش اِک مہذب گھر کو بھی ، بازار کر دے گی اُ جالا روکنے والی فصیلیں خوش تو ہیں لیکن دراروں کی حمایت...
Top