نتائج تلاش

  1. ا

    تاسف محمد شفیع بلوچ صاحب کا انتقال پر ملال

    ہم اپنے عزیز دوست اور اعزازی ممبر محمد شفیع بلوچ کے اس دار فانی سے انتقال پر نہایت غمزدہ ہیں۔ آپ کے بیٹے کے مطابق آپ گردوں کے عارضے میں متبلا تھے اور پچھلے ایک سال سے آپ کا یہ عارضہ خطرناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا تھا اور بالآخر مورخہ 18 جنوری 2010 کو آپ کے اس فانی دنیا سے چلے جانے پر منتہی...
  2. ا

    خوشخبری خطاطی کروائیں

    سلام بھائی آپ کی پیش کش کا شکریہ مگر براہ کرم اپنی خطاطی کا کوئی نمونہ تو پیش کریں ذرا ہم بھی دیکھیں آپ کی خطاطی شکریہ
  3. ا

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    فونٹ کافی بہتر ہے سلام فونٹ بہت حد تک بہتر ہے یعنی اب تک میری نظر میں تو کوئی ایسی غلطی نہیں گزری جو ٹھیک کرنے کے لئے کہا جائے خاص طور پر اعراب پر کافی خاص توجہ دی گئی ہے اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے کیونکہ کام سخت ہے اور جان عزیز۔
  4. ا

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    سلام آپ کی بات ٹھیک ہے پر غیر منطقی ہے کیونکہ آپ کو یہ نہیں پتہ کہ اردو کن کن زبانوں کا مرکب ہے اگر آپ عربی یا فارسی سیکھ لیں تو آپ کا یہ گلہ خود ہی ختم ہو جائے گا۔ شکریہ
  5. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    سلام خلیل بھٹو صاحب کے تحقیق شدہ جواب کا انتظار ہے۔ انشاء اللہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی  کے بارے میں لوگوں کا جو غلط تأثر ہے اس کو درست تحقیق اور ان کے علوم کے سہل تراجم کروا کر زائل کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ابن عربی سوسائٹی انگلینڈ کی کاوشیں تحسین کے لائق ہیں، ساتھ ساتھ اسی صدی میں عرب...
  6. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    فصوص الحکم کی نسبت شیخ اکبر کی جانب سلام جناب آپ نے دعوی کیا ہے کہ اس بات کا رد خود شیخ اکبر کی کتاب سے ہے۔ اب ذرا مہربانی کر کے اس کتاب کو (جیسی یہ موجودہ حالت میں موجود ہے کو) شیخ اکبر کی کتاب ثابت کر دیں (یعنی دوسرے لفظوں میں فصوص الحکم کی نسبت شیخ اکبر کے لئے ثابت کریں) ۔ اور خاص طور...
  7. ا

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    آپ صرف ایک نقطہ نظر پڑھتے ہیں اسی لئے اس نتیجے پر پہنچے ہیں۔ اب دوسرا نقظہ نظر –میرا مطلب ہے– صوفیاء کا نقظہ نظر پڑھنے کی بجائے کسی عارف کی صحبت کو پڑھئے انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور حجابات اٹھ جائیں گے۔
  8. ا

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    سلام 9 ویں صدی کہ ایک قلمی نسخے میں اس کتاب کا نام ملاحظہ ہو كسی فارسی ویب سائٹ پر لکھا ہونا اس کی درستگی کی نشانی نہیں۔ اہل فارس بھی ہماری طرح ان پڑھ ہیں۔
  9. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    ان مشاہدات، کشف، تجلیات احوال اور اسرار کی اصل دین محمدی –جس کو شیخ اکبر اپنی کتاب ذخائر الاعلاق فی شرح ترجمان الاشواق میں ”دین محبت“ بھی کہتے ہیں اور کہتے ہیں (ادین بدین الحب) میں دین محبت کا پیروکار ہوں – پر اُس طریق پر عمل کرنا ہے جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت سے ایک انچ بھی دائیں بائیں نہ...
  10. ا

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    فصوص الحكم سلام عليكم بھائی فصوص ”ص“ سے لکھا جاتا ہے ”س“ سے نہیں یہ عربی لفظ ”فص“ بمعنی نگینہ کی جمع ہے جیسے نگینہ ہی انگوٹھی کا سب سے بیش قیمت حصہ ہوتا ہے اسی طرح فصوص الحکم سے مراد حکمت کے نگینے ہیں۔ ایک اور بات جیسے کسی نگینے کی قیمت کا اندازہ جوہری ہی لگا سکتا ہے اسی طرح ان فصوص کی قدو...
  11. ا

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    آپ کا مقصد بیان سمجھ میں آگیا۔ سلام جناب آپ کا مقصد بیان سمجھ میں آ گیا کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے صرف ترجمہ کرنے سے کام نہیں چلتا اور کسی ادارے کے ترجمہ کرنے سے بھی کام نہیں چلتا کیونکہ ایسے ادارے بھی موجود ہیں جنہوں نے لاتعداد ایسی کشاف اصطلاحات بنا رکھیں ہیں جن میں ہر انگریزی...
  12. ا

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    عربی کے الفاظ استعمال کرنے کی وجہ یہی ہے کہ اردو کے اپنے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ یہ لشکری زبان ہے ہر زبان سے لفظ لے لیتی ہے ویسے اردو میں اب بھی 60% سے زائد عربی الفاظ ہی مستعمل ہیں لیکن استعمال میں آنے کی وجہ سے ہمیں معلوم نہیں ہوتے۔ اگر آپ کو عربی آتی ہو تو آپ کہیں گے یار اردو میں تو عربی ہی عربی...
  13. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    آپ پھر وہی بات کہہ رہے ہیں جو کہ تصوف سے ہی متصادم ہے اس کی بنیاد ہونا تو دور کی بات۔ تصوف کی اصل کشف، مشاہدہ، تجلیات اور مبشرات سے ظاہر اسرار پر ہے (بشرطیکہ یہ سب چیزیں شریعت سے متصادم نہ ہوں) نہ کہ کسی فلسفے پر۔
  14. ا

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    آسان اردو میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں:
  15. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    جناب سخنور صاحب اس سلسلے میں آپ فتوحات مکیہ از شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کا مطالعہ فرمائے، جس میں آپ نے یہ واضح فرمایا ہے کہ فلسفی یا کوئی بھی کبھی مکمل طور پر غلط نہیں ہوتا اس کی بات میں کچھ درستگی ہوتی ہے اور کچھ غلطی ہوتی ہے اسی طرح جب اس صوفی کو کشف سے کچھ ایسی بات معلوم ہوتی ہے جو عقل...
  16. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    الف نظامی صاحب کے جواب سے یہ بات واضح ہوئی کہ شریعت اور طریقت دونوں ایک ہی ہیں۔ الف نظامی صاحب آپ کے اس تفصیلی جواب سے یہ بات تو واضح ہو گئی کہ طریقت اور شریعت دونوں ایک ہی ہیں دونوں میں کوئی فرق نہیں اور اسلام میں صوفیہ بھی شریعت کے اتنے ہی پابند اور ایمان رکھنے والے ہیں جتنے کہ غیر صوفیہ ہیں...
  17. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    تو کیا شریعت والے تصوف پر ایمان نہیں رکھتے اور صوفی شریعت پر ایمان نہیں رکھتے ؟
  18. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    یہی تو سوال ہے کہ آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے۔
  19. ا

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    تصوف ، شریعت دونوں میں کیا کچھ فرق ہے ؟ میرا مطلب ہے تصوف اور شریعت میں۔
  20. ا

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    دوسری جگہ کا پتہ بتائیں سلام دوسری جگہ کا پتہ بتائیں جہاں جواب دیا ہے۔ مشکور
Top