نتائج تلاش

  1. مرزا ابراہیم

    اس اوج پہ میں حرف کی تاثیر سے آیا

    اپنی کسی خواہش سے کہ تقدیر سے آیا میں خواب میں اک خطہِ تعبیر سےآیا دنیا تو مجھے گِر کر سنبھلنے ہی نہ دیتی اس اوج پہ میں حرف کی تاثیر سے آیا وہ رنگ دکھاے مجھے پختہ روی نے میں جلسہِ عجلت میں بھی تاخیر سےآیا اس نے حلقہِ در کھول دیا تھا زندہ ہی نہ باہر میری زنجیر سے آیا سورج سے بھی زیادہ روشن...
  2. مرزا ابراہیم

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    سلام ورحمۃ ! مرے نام سے اردو محفل کے دوست اس بات کا اندازہ لگا چکے ہوں گے کہ یہ بندہ نیا نیا آیا ہے۔ اول تو مجھے اپنی بات کے لیے یہی سیکشن کا بہتر لگا ، اگر ایسا نہیں ہے تو ایڈمن حضرات اسے کسی اور سیکشن میں منتقل کر سکتے ہیں۔ موجودہ زمانے میں لوگ اردو کی ترویج کے لیے یا نوجوان ان تھک عاشق...
  3. مرزا ابراہیم

    شعر - میں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے

    گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیں میں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے عبدالاحد ساز
  4. مرزا ابراہیم

    یہ وہ ادراک ہے جو ماں کے پلّو میں نہیں ہوتا

    اگر دونوں طرف سورج ترازو میں نہیں ہوتا ترا سایا مرے سایے کے پہلو میں نہیں ہوتا وفاداری کا دعوا گریہ و زاری سے کیا کرنا نمک جو خون میں ہوتا ہے آنسو میں نہیں ہوتا تو کیا تم ہجر کے لغوی معانی میں مقیّد ہو تو کیا تم کہ رہی ہو پھول خوشبو میں نہیں ہوتا مجھے اچھا کہاں لگتا ہے بیساکھی میں ڈھل جانا...
  5. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    سلام ورحمۃ غالبا سن 2016 کی بات ہے کہ اسی نام سے ایک تھریڈ بنایا اور اپنا تعارف بتانے کی کوشش کی ۔ تقریبا تمام پرانے لوگوں سے گفتگو کی ۔ تنگی داماں نے کچھ عرصے بعد اردو محفل سے دور کردیا ۔ امید ہے کہ آپ لوگ دوبارہ موقع دیں گے کہ یہ ناچیز اردو محفل کا حصہ دوبارہ بن جاے۔ آپ کے سوالات کا انتظار...
Top