نتائج تلاش

  1. آصف حیات

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    السلام و علیکم ، دوستوں جب میں اپنی سایٹ پر اردو تحریر دیتا ہوں تو وہ انٹرنیٹ ایکسپلور پر ظاہر نہیں ہوتی بلکہ اس شکل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں ہوتی ہیں جبکہ میرے پاس تمام ضروری فونٹ انسٹال ہیں۔ اس کے الاوہ جب میں نوٹ پیڈ سے اپنی سایٹ ایڈیٹ کر کے جب سویو کرتا ہوں تو مندرجہ زیل ایرور آتا ہے ۔ this...
  2. آصف حیات

    ویب سایٹ پر فارم بنانا

    السلام و علیکم ، دوستوں میں اپنی ویب سایٹ پر فورم بنانا چاہتا ہوں میں چاہتا ہوں کے یوزر میری سایٹ پر پیلے خود کو رجسٹر کریں اور پھر فورم پر پونچ جاہیں اور وہاں اپنی پوسٹ بیجھ سکیں دوستوں اس کے لیے مجھے کیا کیا کرنا ہوگا ؟
  3. آصف حیات

    بچپن

    بچپن کے دُ کھ کتنے اچھے تھے تب تو صرف کھلونے ٹوٹا کرتے تھے وہ خوشياں بھي جانے کيسي خوشياں تھيں تتلي کے پَر نُوچ کے اُچھلا کرتے تھے مار کے پاؤں ہم بارش کے پاني ميں اپني ناؤ آپ ڈبويا کرتے تھے چھوٹے تھے تو مِکرو فريب بھي چھوٹے تھے دانہ ڈال کے چڑيا پکڑا کرتے تھے اب تو اِک آنسو بھي...
  4. آصف حیات

    یاہو ای میل پاسورڈ کی چوری

    السلام علیکم ، دوستوں سننے میں آیا ہے کہ یاہو ای میل کا پاسورڈ بھی چوری ہوسکتا ہے ۔ کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے اگر ہاں تو اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔ کیا کوہی ایسا طریقہ ہے جس سے پاسورڈ چوری نا ہو ۔
Top