نتائج تلاش

  1. D

    اشعار جن میں رخ یار کا ذکر ہو

    آداب، میں چند دنوں سے کچھ اشعار کی تلاش میں تھا، کہ خیال آیا کہ یہ موضوع بزم والوں کے ٰلئے بھی دلچسپ ہو سکتا ہے۔ بات یہ ہے کہ جمعے کے روز میں تقریر دینے والا ہوں، اپنی دانشگاہ میں۔ کانفرنس کا موضوع ہے 'رخ خدا" اور مجھ سے کہا گیا ہے کہ میں پیپر پیش کروں جس میں عشق مجازی اور عشق حقیقی کی...
  2. D

    گورا کی پہلی غزل

    آداب! آج، میں نے بڑی مشکل سے اپنی پہلی غزل لکھی ہے۔ ایک تو غزل لکھنا دشوار ہے اور دوسرا میں اہل زبان نہیں ہوں۔ حلانکہ میں سالوں سے اردو پڑھ رہا ہوں، پھر بھی میرے پاس جرات تھی نہ قابلیت کہ میں غزل لکھوں، اور وہ بھی بحر سے۔ اب میری نخستین غزل پیش ہے، لیکن مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ اصلاح...
  3. D

    تعارف میری تعاریف

    آداب! میرا نام دانیال ہے۔ سب سے پھلے میں اعتراف کروں کہ اہل زبان تھوڑی ہی ہوں۔ یعنی کہ میری اردو ایک ننھے سے بچہ سے بھی بدتر ہے۔ اس امید کو لے کے پوسٹ کرتا ہوں کہ محترمین احباب محفل میری تخریب کردہ اردو کو برداشت کر سکیں۔ خیر میں کون ہوں اور کیوں ہوں پھر؟ میرا تعالق امریکہ سے ہے اور حالیہ...
Top