نتائج تلاش

  1. D

    اشعار جن میں رخ یار کا ذکر ہو

    آداب، میں چند دنوں سے کچھ اشعار کی تلاش میں تھا، کہ خیال آیا کہ یہ موضوع بزم والوں کے ٰلئے بھی دلچسپ ہو سکتا ہے۔ بات یہ ہے کہ جمعے کے روز میں تقریر دینے والا ہوں، اپنی دانشگاہ میں۔ کانفرنس کا موضوع ہے 'رخ خدا" اور مجھ سے کہا گیا ہے کہ میں پیپر پیش کروں جس میں عشق مجازی اور عشق حقیقی کی...
  2. D

    گورا کی پہلی غزل

    مجھ سے فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے کہ سب سے پہلے کیا کروں، تشکر یا معذرتخواہی! خیر، میں واقعہ میں آپ سب کا ممنون ہوں جنھوں نے مجھ کو اتنی پر خلوس محبت سے خوش آمدید کی تھی، باوجویںکہ میری غزل نا قابل برداشت تھی!! مجھے کئی دن سے شرمندگی کا احساس ہو رہا ہے کہ میں نے ابھی تک کوی جواب نہ دیا۔ الزام سچ...
  3. D

    گورا کی پہلی غزل

    آداب! آج، میں نے بڑی مشکل سے اپنی پہلی غزل لکھی ہے۔ ایک تو غزل لکھنا دشوار ہے اور دوسرا میں اہل زبان نہیں ہوں۔ حلانکہ میں سالوں سے اردو پڑھ رہا ہوں، پھر بھی میرے پاس جرات تھی نہ قابلیت کہ میں غزل لکھوں، اور وہ بھی بحر سے۔ اب میری نخستین غزل پیش ہے، لیکن مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ اصلاح...
  4. D

    تعارف میری تعاریف

    کیا کوی مجھے ایک بات بتا سکتا ہے؟ اگر میں ادب اور ادیبوں کے متعلق صحبت کرنا چاہتا ہوں تو اس فورم کے کونسے سب فارم میں جاوں؟ ایک تو ہے بہ نام "جہان نثر" لیکن لگتا ہے اس جا میں صرف افسانہ لکھے جاتے ھیں، باتچیت نہیں۔ مثال کے طور پر، میں اگر عصمت چغتای کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں، پوست کہا کروں؟
  5. D

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    واہ واہ فرخ صاحب نظم اور فلیش دونوں بہت خوب تھے۔ شیر کرنے کے لیے میں ممنون ہوں۔
  6. D

    تعارف میری تعاریف

    ھرگز نھیں!! بس میں چند روز سے مشغول ھوں، لیکن انشااللہ میں جلد ھی گفتگو میں شریک ھوںگا۔ یا شاید اس سرم سے چھپ جاوں کہ میں نے "تعارف" کے بجاے "تعریف" لکھا!!
  7. D

    تعارف میری تعاریف

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا!! یہ دلگرمی بڑی حوصلہ افزاءی کی بات ہے۔ ویسے اس سایٹ کو دریافت کرنے سے پہلے میں سمجھ بیٹھا تھا کہ انٹرنیت پر کوی ایسا فورم نہ تھا۔ جہاں تک ٹایپنگ کا سوال ہے جی ہاں تھوڑی بہت دیر لگتی ہے۔ ایک وجہ یہ ہوا کہ میں اردو اور فارسی دونوں میں لکھتا ہوں تو میرے دماغ میں گڑبڑ...
  8. D

    تعارف میری تعاریف

    آداب! میرا نام دانیال ہے۔ سب سے پھلے میں اعتراف کروں کہ اہل زبان تھوڑی ہی ہوں۔ یعنی کہ میری اردو ایک ننھے سے بچہ سے بھی بدتر ہے۔ اس امید کو لے کے پوسٹ کرتا ہوں کہ محترمین احباب محفل میری تخریب کردہ اردو کو برداشت کر سکیں۔ خیر میں کون ہوں اور کیوں ہوں پھر؟ میرا تعالق امریکہ سے ہے اور حالیہ...
Top