نتائج تلاش

  1. ماہیوال

    تاسف صرف آہیں چھوڑ گیئں

    عید کہ تیسرے دن میری بھابھی کا بازار جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ ہوا۔ ُُاُنہیں سی ایم ایچ راولپنڈی لے جایا گیا ڈاکٹرز نے انہیں خطرے سے باہر قرار دیا ہم انہیں گھر لے آئے۔ اور گھر انے کے دوسرے ہی دن وہ فوت ہو گئیں۔ ان کے ساتھ ان کی چھوٹی بیٹی بھی تھی اس کے سر میں شدید چوٹیں آئیں۔ اس کے سر کا آپریشن...
  2. ماہیوال

    صدیوں کا فاصلہ ہے جنگل سے میرے گھر تک

    صدیوں کا فاصلہ ہے جنگل سے میرے گھر تک شاخِ ثمر بکف سے تخلیق کے ہنر تک اُس پا پیادگی سے ، اِس برق پا سفر تک یہ فاصلہ ہے میرے ذہن رسا کا ضامن منزل سے تا بہ منز ل ہر نقش پا کا ضامن ہر خواب، ہر حقیقت ، ہر ارتقا کا ضامن اب میری دسترس میں سورج بھی ہے ہوا بھی یہ پُر کشش زمیں...
Top