نتائج تلاش

  1. F

    تعارف نیا ممبر

    بہت اچھا لگا آپ سب کا مجھے گرمجوشی سے وصول کرنا۔ میں بھی اللہ سے امید کرتا ہوں کہ بہت مفید مباحث کا باعث بن سکوں۔ طالوت صاحب نے پوچھا کہ میرے نام کا مطلب؟ میں نے اِدھر اُدھر سے حروف جوڑ کر ایسی ترکیب بنانے کی کوشش کی کہ زبان پر رواں رہے۔ میرے اندازے کی حد تک، شاید اس (موضوع) لفظ کی کوٕئی...
  2. F

    تعارف نیا ممبر

    السلام و علیکم رجسٹر ہونے کے کافی بعد پہلی پوسٹ کر رہا ہوں۔ کافی سالوں سے انٹرنیٹ سے وابستہ رہا لیکن ‘نئے دور’ کی ہوا چلنے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر ‘read only’ موڈ میں منڈلانا شروع کردیا۔ ذاتی طور پر میں وہی ‘رجعت پسند’ اور ‘پتھر کے دور کا’ اسلامی مذہبی قسم کا ‘جنونی’ انسان ہوں۔۔۔ اور کچھ...
Top