نتائج تلاش

  1. ش

    اوبنتو میں کی بورڈ لے آؤٹ‌ کی تبدیلی

    اردو کلیدی تختہ یہاں‌سے اتاریں: http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=62 اوبنتو میں‌پی کے والی فائل اس لوکیشن پر ‌ملی ہے: /usr/share/X11/xkb/symbols/
  2. ش

    اوبنتو میں کی بورڈ لے آؤٹ‌ کی تبدیلی

    میں‌اوبنتو ورذن 8 استعمال کر رہا ہوں اس میں‌سمبلز کا فولڈر نہیں‌ہے تو کیا کروں؟
  3. ش

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    کچھ مزید سوالات: اوبنتو میں‌موجود اردو کی بورڈ سے "ئ"‌یعنی ء‌اور ی ملا کر نہیں‌لکھا جا رہا، اس کا حل؟‌ انگریزی سے اردو کی بورڈ لے آؤٹ منتخب کرنے کے لیے کی بورڈ‌شارٹ‌کٹ ہے؟
  4. ش

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    بہت شکریہ، اردو چل گئی ہے، میں‌تین دن سے گوگل کر رہا ہوں‌لیکن کوئی حل نہیں‌مل رہا تھا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ
  5. ش

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    شکریہ ظہور بھائی، میں‌منتظر ہوں
  6. ش

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    کسی کو نہیں معلوم؟‌:(
  7. ش

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    میں یوبنٹو کا ورژں آتھ استعمال کر رہا ہوں، اس میں‌اردو لکھنا کس طرح‌ممکن ہے؟
  8. ش

    نیم پروس جیسا فورم؟

    نیم پروس ڈومین کی خریدوفروخت کے لیے مشہور ڈسکشن فورم ہے جو فورم پر کمائے گئے پوائنٹس کے بدلے بینر کی سہولت دیتا ہے۔ اس طرح کو کوئی دوسرا فورم بھی ہے کیا؟
  9. ش

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    سبحان اللہ۔ آزادی ہو تو ایسی
  10. ش

    شریف بردران ناہل قرار

    ڈوگر کورٹ زندہ باد
  11. ش

    مودودی صاحب کے کتابچے

    شکریہ۔ میری مراد اس کتاب کے ابتدائی مضامین "عقل کا فیصلہ"، نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا عقلی ثبوت"، "زندگی بعد موت"، "سلامتی کا راستہ"وغیرہ سے ہے۔ کیا انہیں برقیا جا چکا ہے؟ م
  12. ش

    مودودی صاحب کے کتابچے

    شکریہ ابوشامل۔ آپ نے جو ربط دیا ہے اس میں "اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات" کے تمام حصے موجود ہیں؟ معذرت، لیکن مجھے اس کے ابتدائی اجزاء دستیاب نہیں‌ہوسکے۔
  13. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    دعائے مستجاب ۱:- نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی کو کوئی پریشانی لاحق ہو یا حزن وملال سے دوچار ہو تو درج ذیل دعا پڑھے الله تعالیٰ اپنی بے پایاں رحمت سے اس کی پریشانی اور غم کو دورکرکے اسے فرحت وشادمانی سے شاد کام کرتے ہیں ۔ اللھم انی عبدک وابن عبدک وابن أمتک ، ناصیتی بیدک ماضٍ...
  14. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    دعوت الی الله اورعربوں کی ذمہ داریاں ۱:- دعوت الی الله اور اسلام کی نشرواشاعت کا کیا حکم ہے ؟ ۱:- یہ ہرمسلمان کا فریضہ ہے ،الله نے اسے نبی صلی الله علیہ وسلم کی وراثت کتاب وسنت عطاکی ہے ،الله تعالیٰ کے اس عمومی حکم میں تمام کے تمام مسلمان داخل ہیں۔ فرمان الٰہی:- ادْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّکَ...
  15. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    قبروں کی زیارت ،قبروں میں آرام وعذاب س۱:- ہم قبروں کی شرعی زیارت کس طرح اور کیوں کریں ؟ ج۱:- ہر وقت قبروں کی زیارت مستحب ہے ،اس کے بہت سارے آداب وفوائد ہیں۔ ۱۔ اس میں زندوں کے لیے اس بات کی نصیحت اور عبرت ہے کہ وہ بھی مریں گے اس لیے عمل کی تیاری کریں۔ حدیث نبوی:- نھیتکم عن زیارة القبور فزروھا ۔...
  16. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    نجات پانیوالا فرقہ اور مدد یافتہ گروہ س۱:- نجات پانے والا کون سا فرقہ ہے؟ ج۱:- رسول الله صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی الله عنہم کے طریق کار کتاب وسنت پر عمل پیرا فرقہ نجات پانیوالا ہوگا۔ بدلیل: فرمان الٰہی:- وَاعْتَصِمُوا بِحَبلِ اللهِ جَمِیعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۔ (آل عمران:۱۰۳) سب مل...
  17. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    بھلی وبری تقدیر پر ایمان س۱:- کیا تقدیر سے حجت قائم کرنا درست ہے؟ ج۱:- مصائب پر تقدیر سے حجت قائم کی جاسکتی ہے ۔اس لئے کہ وہ مصائب الله ہی کے قضاء وقدر سے واقع ہواکرتی ہیں۔ فرمان الٰہی:- مَآ أَصَابَ مِن مُّصِیبَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللهِ ۔ (تغابن:۱۱) کوئی مصیبت نہیں آتی مگر الله کے حکم سے ہی۔...
  18. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    کتاب وسنت پر عمل س۱:- الله تعالیٰ نے قرآن مجید کو کیوں نازل فرمایا؟ ج۱:- تاکہ اس کی تعلیمات پر عمل کیا جائے ۔ بدلیل: فرمان الٰہی:- اتَّبِعُوْا مَا أُنْزِلَ اِلَیْکُمْ مِنْ رَبِّکُمْ ۔ (اعراف:۳) لوگو! جو کچھ تمہارے رب کی طر ف سے تمہاری طرف نازل کیا گیا ہے اس کی پیروی کرو۔ ودلیل : حدیث نبوی:-...
  19. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    وسیلہ اور طلب شفاعت س۱:- الله کی جانب کس چیز کو وسیلہ بنایا جاسکتا ہے؟ ج:- وسیلے کی دو قسمیں ہیں: الف : وسیلہ جائز ، ب: وسیلہ ممنوع ․ وسیلہ جائز یہ ہے کہ الله کے نام اور اس کی صفات کا واسطہ دے کر الله سے دعا کریں ،یا اپنے نیک اعمال کو بطور وسیلہ استعمال کریں ، یازندہ نیک انسان سے دعا کرائیں ۔...
  20. ش

    اسلامی عقیدہ ( محمد بن جمیل زینو)

    شرک اصغر س۱:- شرک اصغر کسے کہتے ہیں؟ ج:- شرک اصغر ریاکاری ونمائش کا نام ہے۔ فرمان الٰہی:- فَمَنْ کَانَ یَرْجُوا لِقَآءَ رَبِّہ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صٰلِحًا وَلَا یُشْرِکْ بِعِبَادَةِ رَبِّہ أَحَدَما ۔ (الکہف) پس جو کوئی اپنے رب کی ملاقات کا امیدوار ہو اسے چاہئے کہ صالح عمل کرے ،اور بندگی میں...
Top