نتائج تلاش

  1. فائق اعوان

    اصلاح درکار ہے

    بدل رہا ہے عاشقی کا اک اصول دوستو کسی پہ جان وارنا ہے اب فضول دوستو سفر کی ساری رونقیں مرا رقیب لے اڑا مجھے ملی تو صرف راستے کی دھول دوستو
  2. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    وہ جذبہ، وہ مروت، وہ لگن، وہ سب نہیں ہونا محبت کر ہی لوں گا عشق مجھ کو اب نہیں ہونا
Top