نتائج تلاش

  1. ا

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    مجھے حیرت ہے کہ کچھ لوگ اس "عظیم واقعے" کی اس طرح رپورٹنگ کررہے ہیں کہ گویا امارات نے امن معاہدہ کرکے اپنے کوئی ایسا کارنامہ انجام دیا ہو جو بقیہ اسلامی ممالک کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہو ۔ حیرت ہے کہ وہ یہ سوال نہیں اٹھاتے کہ امارات نے اب تک کیوں اسرائیل کی مخالفت کی اور اب ایسا کیا انقلاب عظیم آیا...
  2. ا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    یہ بات روز، روشن کی طرح واضح ہے کہ امریکہ نے اس جنگ میں ہزیمت اٹھائی ہے ۔ جو کہتےہیں کہ طالبان نے امریکہ کی شرط مانی ہے انہیں غور کرنا چاہیے کہ امریکہ جسے وہ آج بھی سپر پاور سمجھتے ہیں اس سپر پاور نے ان کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہیں جنہیں وہ جاہل ، گنوار حتی کہ انسان تک نہ سمجھتا تھا ۔جس پر اس نے...
  3. ا

    انڈین سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا

    فطرت سے بغاوت کے اس فیصلے پر صرف اچھے برے کے تبصرے سے تو کام نہیں چلے گا ۔ یوں محسوس ہورہا ہے کہ ہم جنس پرستی نہ ہوئی جوتے کا ڈیزائن ہوا کہ اب اچھا ہے پرانا نامناسب تھا ۔ کم از کم اس حوالے سے تو ذمہ دارانہ رویہ اپنایا جائے ۔ باقی رہے دنیا کے معیارات ترقی اور اس کے پیمانے تو یہ معاملہ اخلاقی...
  4. ا

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    چہار جانب کے" ترین" میں احباب گھوم پھر لیے صرف "جہانگیر" ترین ہی رہ گیا ہے ۔
  5. ا

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاری رکھیے ہم تو جاگ رہے ہیں ۔ امید ہے آپ بھی نہ سوئیں گے داستاں کہتے کہتے ۔۔۔ !
  6. ا

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یوں محسوس ہورہا ہے جنت کی بلندیوں کی طرف لے جانے والا زینہ :)
  7. ا

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہت خوبصورت سفرنامہ ہے ۔ مجھے تصاویر کے ساتھ کیپشن (تعارفی الفاظ) نہایت اچھے لگے ۔ یعنی سادگی و پرکاری کا مرقع ۔ مزید دلچسپی آپ کے احساسات نے پیدا کردی ۔ سو آپ کو اس سفرنامے کو باقاعدہ معرض تحریر لانا چاہیے ۔
  8. ا

    سلیم احمد سلیم احمد کے قطعات

    جزاک اللہ خیرا
  9. ا

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    غالب کا رات ہی ایک شعر نظر سے گزرا ہوچکیں غالب بلائیں سب تمام ایک مرگ ناگہانی اور ہے ۔۔۔۔۔ غالب جیسے شخص کو موت کو کتنی طلب تھی لیکن اس نے خود اس کا انتخاب نہیں کیا بلکہ اس نے اس کا اختیار اسی کے پاس رہنے دیا جس نے زندگی عنایت کی تھی ۔ یہ خبر مغرب کے فکروفلسفہ پر ایک مکمل تبصرہ ہے ۔ اور زندگی...
  10. ا

    سلیم احمد سلیم احمد کے قطعات

    سلیم احمد نے کسی سے کہا کہ'' میری شاعری میری نثر کے مقابلے میں بچہ ہے ۔ لیکن ہے ہاتھی کا بچہ ''۔ مجھے ان کا دیوان نہیں مل پایا ، آپ اگر مہیا کردیں تو احسان ہوگا ۔
  11. ا

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    الف نظامی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے اتنی ہمت اور حوصلے کے ساتھ اپنا درد دوسروں کو منتقل کیا ۔ اور اس بہانے اداکاروں ، گلوکاروں کے غم میں نوحہ کناں افراد کی مصروفیت میں مخل ہوئے ۔ افسوس اس پر ہے کہ وہ ان حفاظ کے لیے دوآنسو بہانے پر تیار نہیں ۔ اور مُصر ہیں کہ مسلم نے مسلم کو...
  12. ا

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    ۔گلوکارہ نے مزید کہا کہ کوئی خاتون جنسی ہراسانی سے محفوظ نہیں ہے۔ ویسے ان جیسی خواتین امریکہ میں شکوہ کناں ہیں کہ وہ جنسی ہراسانی سے محفوظ نہیں ۔ اب بتائیے کہ ان کی حفاظت کا اہتمام کیاجائے ؟
  13. ا

    شریف آدمی۔ فرہاد زیدی

    میں نے فراہم کردہ روابط ملاحظہ کیے اور کم از کم زیدی صاحب سے آشنائی ہوگئی ۔ لیکن کیا ان کے انٹرویوز تک پہنچنے کی کوئی سبیل ہوگی ۔ ؟
  14. ا

    شریف آدمی۔ فرہاد زیدی

    بہت شکریہ۔
  15. ا

    شریف آدمی۔ فرہاد زیدی

    میں فرہاد زیدی صاحب جو سن 73 کے دور میں پی ٹی وی کے انٹرویور رہے اور اس دوران اس وقت کی تمام ملکی سطح کی شخصیات سے انٹرویو کیے ۔ میں نے ان کی بہت تعریف پڑھی سوچا کہ ملاحظہ کیے جائیں لیکن بسیار کوشش کے باوجود کوئی سرا ہاتھ نہیں لگا ۔ البتہ یہ نظم ملی ، گمان ہے کہ انہیں کی ہوگی کہ پہلے کے صحافی...
  16. ا

    دو مکالموں کے لطیفے

    میں نے کہا : سفر پر چلتے ہیں ۔ بینک اکاؤنٹ نے کہا : آپ سیڑھیوں سے اترنے کا سفر کرسکتے ہیں ۔
  17. ا

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    احمد جاوید صاحب دھیمے مزاج اور گفتگو میں اس سے بھی دھیمے ہیں ۔ گویا سن کرلکھ لیں ۔ قادر الکلام ہیں ۔ البتہ سہل الفہم نہیں ہیں ۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جس وقت لفظ ادا ہورہا ہوتا ہے اسی وقت وہ ان کے ذہن کے نہاں خانے میں بھی آتا ہے ۔ یعنی تسلسل تو ہے لیکن بہاؤ اس قدر نہیں ہے کہ ذہن کو جکڑ رکھے ۔...
  18. ا

    داعش کا حقيقی چہرہ

    عموما متعصب گروہ (مسلکی ، مذہبی ، لسانی ، علاقائی یا کوئی اور ) اپنے کرتوت چھپانے کے لیے یہ کرتے ہیں کہ مخالفین کی حرکتوں کو مختلف پیرایوں میں بیان کرکر کے لوگوں کو ان سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہاں ایک بینر دلچسپ تھا کہ '' رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا کوئی پاس نہیں '' ۔ گویا امریکہ...
  19. ا

    طالبان کے کالے دھندوں کے خلاف امريکہ کی کاری ضرب

    برادرم آپ نے سادہ دلی سے صرف ایک سوال پوچھا ۔ حالانکہ ترجمان امریکہ سے کئی سوال بنتے ہیں ۔ لیکن پچھلے طویل عرصے سے ترجمان کے مشینی رویے کی بنا پر میرا خیال ہے لوگ اب اس پروپیگنڈے پر کان نہیں دھرتے ۔ اس خبر کا انداز کچھ ایسا ہے کہ جیسے ایک سربراہ مملکت ایک کلرک کی گرفت کرے اور اپنا کارنامہ...
  20. ا

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    فی ظلال القرآن اور تدبر القرآن کی اینڈرائڈ ایپ ملی یونیکوڈ بیسڈ ۔ کوئی صاحب ذوق و تحقیق اس کو حاصل کرپائے ۔
Top